Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

عام آدمی پارٹی نے بی جے پی سے سی ایم امیدوار کا نام پوچھا

دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی اور پوسٹر وار شدت اختیار کر گئی ہے۔ عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دہلی کی سڑکوں پر کئی مقامات پر بڑے ہورڈنگز لگوائے ہیں، جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے اسے ’گالی […]

image

تروپتی مندر میں بھگدڑ سے 6 عقیدت مند وں کی موت

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے تروپتی میں واقع مشہور ونکٹیشور سوامی مندر کے قریب ویکُنٹھ ایکادشی تہوار کے آغاز سے قبل بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں بھگدڑ مچنے کے باعث 6 عقیدت مند جاں بحق ہو گئے، جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹوکن تقسیم کرنے […]

image

نیپال-تبت زلزلہ میں مرنے والوں کی تعداد 126 ہوئی

نیپال-تبت سرحدی علاقے میں 7.1 شدت کے زلزلہ سے ہوئی تباہی کے نتیجے میں جان گنوانے والے افراد کی تعداد 126 ہو گئی ہے، جبکہ 188 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ اس زلزلہ سے ہونے والی تباہی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 1000 سے زائد مکانات تباہ ہو […]

image

ڈاکٹروی نارائنن اسرو کے نئے چیئرمین مقرر

ڈاکٹر وی نارائنن ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے نئے چیئرمین ہوں گے۔ مرکزی حکومت نے منگل کو خلائی سائنسداں وی نارائنن کو اسرو کا نیا چیئرمین مقرر کیے جانے کا اعلان کیا۔ انہیں اسپیس ڈپارٹمنٹ کا سکریٹری بھی بنایا گیا ہے۔ راکیٹ اور اسپیس کرافٹ آپریشن کے ماہر نارائنن 14 جنوری کو ایس سومناتھ […]

image

خواجہ معین الدین چشتی کا 813 واں عرس  اختتام پذیر

اجمیر،:عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ خواجہ معین الدین حسن چشتی کے 813 ویں عرس کی چھٹی کے دن منگل کو خواجہ معین الدین چشتی کی خدمت اور جنتی دروازہ بند ہونے کے بعد باقاعدہ اختتام پذیر ہوگیا۔ عرس کی چھٹی پر درگاہ پر زائرین کا سیلاب امڈ آیا اور مزار پر چادر چڑھانے کا سلسلہ […]

image

دہلی اسمبلی انتخابات 5 فروری کو , نتائج 8 فروری کو

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ دہلی میں 70 اسمبلی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات کرائے […]

image

اب علی گڑھ کی جامع مسجد پر تنازعہ! ہندو قلعہ قرار دینے کی درخواست

سپریم کورٹ نے ملک میں کسی بھی مذہبی مقام کی حیثیت تبدیل کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود سنبھل کے بعد علی گڑھ کی جامع مسجد کا معاملہ بھی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔ علی گڑھ کی یہ جامع مسجد مغل شہنشاہ محمد شاہ (1719-1728) کے […]

image

پریاگ راج میں مہاکمبھ کے درمیان سائبر مجرم بھی سرگرم

مہاکمبھ 2025 پریاگ راج میں منعقد ہو رہا ہے۔ مہاکمبھ 13 جنوری کو پریاگ راج کے سنگم علاقے میں مکر سنکرانتی کے غسل یعنی اسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس دوران پریاگ راج میں سائبر مجرم بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔ اس سائبر کرائم سے بچنے کے لیے اتر پردیش پولیس نے ایک ویڈیو جاری کیا […]

image

کووڈ-19 وبا کے بعد ایچ ایم پی وی وائرس کی دہشت

پوری دنیا میں کہرام مچا چکے کووڈ-19 وبا کے بعد اب ایچ ایم پی وی نام کے وائرس نے چین میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔ اس تعلق سے ہندوستان کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل اس وائرس کا پہلا معاملہ بنگلورو میں رپورٹ ہوا ہے۔ بنگلورو کے ایک اسپتال میں 8 مہینے کی […]

image

پورے شمالی ہند میں شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری

ملک کے پہاڑی علاقوں اور شمالی ہند میں شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو کشمیر سمیت جموں ڈویژن کے اونچے پہاڑی علاقوں میں اچھی خاصی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے اونچے علاقوں میں برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش کے لیے […]

image