Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی نظر بد

اجمیر: ہندو وادیوں کی نظر بداب اجمیر درگاہ پرہے۔ وہ اب اس مقام کو ’مندر‘ قرار دینے کی تیاری کررہے ہیں۔ سیاست نیوز کی خبرکے مطابق مہارانا پرتاپ سینا نے اجمیر درگاہ کو ہندوؤں کا مقدس مقام قرار دیا ہے۔ ہندو گروپ دعویٰ کررہا ہے کہ اجمیر درگاہ دراصل ایک ہندو مندر تھا۔اجمیر میں ہندو […]

image

کشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہوگئی

سری نگر: سری نگر کے شالہ کدل علاقے میں بدھ کی شام مشتبہ ملی ٹنٹوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا غیر مقامی شہری جمعرات کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا اور اس طرح اس حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہو گئی۔بتا دیں کہ سری نگر کے شالہ […]

image

کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی: رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے خلاف انہوں نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس کی طلاع انہوں نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا […]

image

دہلی پولیس کو چوکس رہنے کی ہدایت ۔شہرمیں فرقوارانہ ماحول بگڑنے کا خدشہ

نئی دہلی : دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے حالیہ پیش رفت(رام مندرمیں پران پرتشٹھاتقریب ، گیانواپی کے تہہ خانے میں نماز ادا کرنے کے احکامات اور مختلف مذ ہبی مقامات کو منہدم کرنے کے) کے پیش نظر پولیس اسٹیشنوں کو ایک ایڈوائزری جاری ہدایت دی ہے کہ وہ فرقہ وارانہ طور پر حساس علاقوں […]

image

امریکہ میں ہندوستانی طالب علم سید مظاہر علی مہلک حملے کا شکار

حیدرآباد:امریکہ کے شہر شکاگو میں مہلک حملے کا شکارایک ہندوستانی طالب علم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مدد کی درخواست کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندوستانی طالب علم سید مظاہر علی کے سر اور ناک سے خون بہہ رہا ہے اور وہ مدد کی […]

image

دہلی میں تاریخی جنتر منتر پرکرناٹک کی کانگریس حکومت کا احتجاج شروع

نئی دہلی: کرناٹک کی کانگریس حکومت نےنئی دہلی کے جنتر منتر پر اپنا احتجاج شروع کر دیا ہے ۔حکومت کابنیادی مطالبہ یہ ہے کہ وہ ریاست کو وسائل اور فنڈز میں منصفانہ حصہ فراہم کرے۔ وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ احتجاج سیاسی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، “آج ہم تاریخی جنتر منتر پر احتجاج […]

image

ہمیں کوئی ایسا قانون منظور نہیں جو شریعت کے خلاف ہو۔ مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی: اتراکھنڈ میں یکساں سیول کوڈکو نافذ کرنے کے ریاستی سرکارکے فیصلہ پر صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا ارشدمدنی نے اپنے شدیدردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی ایسا قانون منظور نہیں جو شریعت کے خلاف ہو۔آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ مسلمان ہر چیزسے سمجھوتہ کر سکتا ہے لیکن ا پنی شریعت […]

image

جو کچھ شیوسینا کے ساتھ ہوا، وہی آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ سپریا سولے

نئی دہلی : اجیت پوار کو این سی پی کا نام اور انتخابی نشان ملنے کے بعدشرد پوارکی بیٹی اور این سی پی رہنما سپریا سولے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے دستاویز ٹھیک تھے۔ اس پارٹی کے بانی رکن اور بانی لیڈر شرد پوار ہی ہیں۔ لیکن ابھی ماحول کچھ اور ہے۔ […]

image

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے چھوٹے کاروباریوں کو ختم کر دیا ۔راہل گاندھی

گملا :راہل گاندھی نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کہا کہ مودی حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو نافذ کر چھوٹے کاروباریوں کو ختم کر دیا ہے۔ چھوٹے کاروباری ملک کو روزگار دیتے تھے، انھیں نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نافذ کر کے ختم کر دیا گیا۔ اس لیے مرکز […]

image

سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضداشت خارج

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے ماں بننے کی ایک 44 سالہ خاتون کی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ اس عرضداشت میں سروگیسی ریگولیشن ایکٹ کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے مطابق کوئی بیوہ، مطلقہ اور 35 سے 45 سالہ خاتون ہی سروگیسی کرا سکتی ہے۔ عدالت نے […]

image