Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کیجریوال نے نئی دہلی سیٹ سے کاغذات نامزدگی داخل کردی

نئی دہلی: دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج کا دن اہم رہا کیونکہ آج سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نئی دہلی اسمبلی حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور خواتین حامی بھی موجود تھیں۔عام آدمی پارٹی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں […]

image

موہن بھاگوت نے آئین کی توہین کی -راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت پر آئین کی توہین کرنے کا الزام عائد کیا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ موہن بھاگوت نے گزشتہ روز یہ کہا تھا کہ آئین ہماری آزادی کی علامت نہیں ہے، جس پر راہل گاندھی نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ […]

image

جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال 49ویں دن بھی جاری

سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) کے غیر سیاسی دھڑے کے رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال سنگرور کے کھنوری بارڈر پر پیر کو 49ویں دن بھی جاری رہی۔ ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ اسی دوران، […]

image

مہا کنبھ میلے میں ایک کروڑ سے زیادہ عقیدتمند وں نے سنگم میں ڈُبکی لگائی

پریاگ راج کے تروینی سنگم پر مہا کمبھ میلہ 2025 کا پہلا ‘امرت اسنان’ (مقدس غسل) کا اہتمام 13 جنوری کو یعنی کل مکر سنکرانتی کے روز کیا گیا۔ لاکھوں عقیدت مندوں نے مقدس گنگا، یمنا اور سرسوتی کے سنگم میں نہا کر اپنے گناہوں سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق، […]

image

ٹکٹ نہ ملنے پر بی جے پی کے کئی رہنما ناراض

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرستوں کے اعلان کے بعد مہرولی سمیت کئی حلقوں میں امیدواروں کی نامزدگی کے بعد کارکنوں میں ناراضگی اور بغاوت کی لہریں اٹھ رہی ہیں۔ حالیہ اعلان کردہ دوسری فہرست میں کراول نگر سے سابقہ 5 مرتبہ کے ایم ایل اے موہن سنگھ بشٹ کا ٹکٹ […]

image

انجمن اصلاح ا لمسلمین کے وفد کی مولانا سید بلال حسنی ندوی اور مولانا سیدمسعود جعفری حسنی ندوی سے ملاقات

لکھنؤ : انجمن اصلاح ا لمسلمین لکھنؤکے وفد نے دارا لعلوم ندوت ا لعلما پہنچ کر نا ظم مولانا سید بلال عبد ا لحئی حسنی ندوی اور ناظر عا م مولانا سیدمسعود جعفری حسنی ندوی سے ملاقات کی -انہیں انجمن کے مقاصد اور اس کی کار کردگی سے وا قف کرایا نیز انجمن کے مقاصد […]

image

راجدھانی میں ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ کا اثر۔ کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کے آثار

راجدھانی دہلی میں ہفتہ کے بعد بارش تو نہیں ہوئی ہے لیکن ٹھٹھرنے والی ٹھنڈ کا دور جاری ہے۔ لوگوں کو دھوپ کے درشن نہیں کے برابر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے اب اگلے تین دنوں کے لیے کہرے کا یلو الرٹ بھی جاری کیا ہے۔ منگل اور بدھ کو بھی ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ کا […]

image

کیگ رپورٹ پرہنگامہ کے درمیان دہلی ہائی کورٹ نے عآپ حکومت کو پھٹکار

نئی دہلی: کیگ رپورٹ کو لے کر ہو رہے ہنگامہ کے درمیان دہلی ہائی کورٹ نے عآپ حکومت کو پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ پر حکومت کے رویہ سے ان کی ایمانداری پر شک ہوتا ہے۔ جسٹس سچن دتہ کی بنچ نے سی اے جی رپورٹ پر […]

image

کیجریوال کے الزام سے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ ناراض

نئی دہلی: سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے شمال-مغربی دہلی ضلع میں شکور بستی کا دورہ کیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی جھگی میں رہنے والوں کی فلاح کے بجائے زمین پر قبضہ کو ترجیح دے رہی ہے۔ انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر بھی زمین استعمال کا قانون تبدیل کرنے […]

image

سابق کابینہ وزیرڈاکٹر معراج الدین احمد نم آنکھوں سے سپرد خاک

میرٹھ 12جنوری (میرا وطن نیوز) اتر پردیش حکومت کے سابق کابینہ وزیر اور کانگریس لیڈر ڈاکٹر معراج الدین کے جنازے میں ملک کے ہر سیاسی، سماجی اور سماجی طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں شہر قاضی قاری زین ساجد الدین نے پڑھائی۔انہیں شاہ سلطان صاحب قبرستان میں سپرد خاک […]

image