Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

پروفیسر نعیمہ خاتون علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی وائس چانسلر مقرر

علی گڑھ :پروفیسر نعیمہ خاتون کوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ 100 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا وائس چانسلر بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل 1920 میں بیگم سلطان جہاں کو اے ایم یو کا وائس […]

image

سورت پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی امیدوارمکیش دلال بلا مقابلہ کامیاب

سورت: ایک طرف جہاں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مہم زور وں پرہے،وہاں بی جے پی نے پیر کو اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔مکیش دلال کو سورت پارلیمانی حلقہ سے متعدد امیدواروں کی دستبرداری اور نااہلی کے بعد فاتح قرار دیا گیاہے۔در اصل کانگریس امیدوار نیلیش کمبھانی اور ان […]

image

کیجریوال کونجی ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کی اجازت نہیں ملی

نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راجدھانی کی راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ کی شوگر کے حوالے سے اپنے نجی ڈاکٹر سے باقاعدگی سے مشورہ کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اروند کیجریوال کی جانب سے ریگولر انسولین دئے جانے کی درخواست کی گئی تھی۔ […]

image

جھارکھنڈ میں کلپناسورین کی شہرت بی جے پی کو پسند نہیں آئی

رانچی: انڈیا بلاک کی میگاریلی سے قبل پوسٹسرس میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا۔پارٹی نے الزام عائد کیاہے کہ یہ قبائلی وزیر اعلیٰ کو نیچادکھانے کی کوشش ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدربابولال مرانڈی نے کہا کہ اسے نیائے ریلی کے بجائے آدیواسی اپمان ریلی کہناچاہئیے کیونکہ […]

image

عصمت دری کی شکار14 سالہ لڑکی کو 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت

نئی دہلی :پریم کورٹ نے پیر کو 14 سالہ عصمت دری کی شکار لڑکی کو غیر معمولی حالات اور متعلقہ میڈیکل رپورٹس کے پیش نظر اپنا 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے ممبئی ہائی کورٹ کے اس حکم کو مسترد کر دیا، جس میں عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے […]

image

شادی کے کارڈ پر بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل

حیدرآباد: تلنگانہ میں بھائی کی شادی میں شرکت کرتے ہوئے تحفہ کے طورپر بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے ایک شخص کی انوکھی اپیل پر متعلقہ شخص کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیاہے۔یہ واقعہ میدک ضلع کے محمد نگر تانڈا کا ہے۔خبر کے مطابق سریش نامی شخص نے اپنے بھائی کی شادی کے کارڈس پر […]

image

مشرقی ہندوستان میں اگلے پانچ دنوں تک ہیٹ ویو جاری رہنے کا انتباہ

نئی دہلی: آئی ایم ڈی کے مطابق مشرقی ہندوستان میں اگلے پانچ دنوں کے دوران ہیٹ ویو جاری رہے گی۔ اڈیشہ، بہار، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں ہیٹ ویو کا اندیشہ ہے۔ شمال مغربی ہندوستان میں آنے والے مغربی خلل کی وجہ سے، 22 اپریل یعنی آج سے ملک کے دیگر حصوں […]

image

انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم کے بیانات پرراہل کا سخت ردعمل

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دئے گئے بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں مایوسی ہاتھ لگنے کے بعد نریندر مودی کے جھوٹ کا معیار اتنا گر گیا […]

image

جیل میں کیجریوال کی جان لینے کی سازش۔سوربھ بھاردواج کا سنسنی خیز الزام

نئی دہلی: جیل میں بند وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کی صحت پر تنازعہ کے بیچ عام آدمی پارٹی نے اتوار کے دن الزام عائد کیاکہ جیل میں وزیر اعلیٰ کو ہلاک کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عام آدمی پارٹی قائد اور دہلی کے وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ معاملہ […]

image

ایل جے پی ایم پی محبوب علی قیصرآر جے ڈی میں شامل

پٹنہ :  بہار کی چراغ پاسوان والی راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ کھگڑیا سے موجودہ ایم پی محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔محبوب علی قیصر نے اتوار (21 اپریل) کو پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کی […]

image