Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش

ممبئی: مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں اپنا حتمی بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئیں۔ وہ معاملہ میں حاضر نہیں ہو رہی تھی، جس پر خصوصی عدالت نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا […]

image

ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیےکانگریس امیدواروں کا اعلان

نئی دہلی :کانگریس نے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہےلیکن ابھی گروگرام یعنی گڑگاؤں لو ک سبھا سیٹ کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ کماری سیلجا کو سرسا سے، دیپندر سنگھ ہڈا کو روہتک سے، ورون چودھری کو امبالہ سے، جئے پرکاش کو حصار […]

image

عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 88سیٹوں پر پولنگ آج

نئی دہلی: عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میںآج یعنی جمعہ کو 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کی 88 سیٹوں پر ووٹنگ کے لیے تمام ضروری تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔دوسرے مرحلے میں ان سیٹوں کے 1.87 لاکھ پولنگ اسٹیشنوں پر رجسٹرڈ 15.88 کروڑ سے زیادہ ووٹر 1206 امیدواروں کے انتخابی مستقبل […]

image

سدارامیا نے مسلم کوٹہ کا دفاع کرتے ہوئے مودی کوبنایا نشانہ

بنگلور:وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دعوے کے جواب میں کہ کانگریس پارٹی پسماندہ طبقات اور دلتوں سے مسلمانوں کو ریزرویشن کوٹہ منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سخت مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور جہالت کا مظاہرہ قرار دیا۔یہ کہتے ہوئے کہ ہندوستان کی تاریخ میں […]

image

اروناچل پردیش میں طوفانی بارش سےزبردست افرا تفری

نئی دہلی : ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی زد میں ہیں۔ وہیں اروناچل پردیش میں طوفانی بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ چین کی سرحد سے متصل اروناچل پردیش میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ اس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ عام زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی […]

image

اکھلیش یادو نے قنوج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا

نئی دہلی : ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے آج قنوج سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا۔ اس سیٹ سے پہلے پارٹی نے تیج پرتاپ یادو کی امیدواری کا اعلان کیا تھا، مگر اس اعلان کے دوسرے روز سے ہی یہاں سے اکھلیش یادو کے میدان میں اترنے کی خبریں میڈیا میں آنے لگی […]

image

ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت

رانچی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو چائیباسا کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں ان کے خلاف چل رہے ہتک عزتی کے معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں جاری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔عدالت نے شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں […]

image

بی جے پی کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ۔چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہاہے کہ ‘دولت کی دوبارہ تقسیم اور ‘وراثتی ٹیکس پر ‘من گھڑت تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لینے پر آمادہ ہے کیونکہ ‘مودی کی گارنٹی کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو […]

image

تلنگانہ میں نمازکے لئےمسجد جارہے طالب علم پر حملہ

ونپرتی:تلنگانہ کے ونپرتی ضلع مستقر میں مسلم طالب علم کو نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جانے کے دوران نام پوچھ کر ان پر حملہ کیا گیا۔منصف کی خبر کے مطابق منگل کوونپرتی ضلع مستقر میں موجود ایس سی ہاسٹل میں مقیم ڈپلومہ فارمیسی سال اول کے نوجوان19 سالہ محمد معصوم جو کولّہ پور منڈل کے […]

image

اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے

لکھنؤ : ایس پی سپریمو اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ کاغذات نامزدگی جمعرات کو دوپہر 12 بجے داخل کریں گے۔ اس سے پہلے ایس پی نے تیج پرتاپ یادو کو قنوج سے اپنا امیدوار بنایا تھا۔ اب اکھلیش یادو اس سیٹ سے الیکشن لڑیں گے ۔ دو دن پہلے ہی […]

image