
جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ریڈوانی علاقے میں تقریباً 40 گھنٹے کے بعد دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ختم ہوا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ بھارتی فوج کی چنار کور نے ایکس کو بتایا کہ کلگام کے ریڈوانی پائن جنرل علاقے میں 6-7 مئی کی […]
پٹنہ: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو علم […]
نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور ایم پی وجئے بھابور کے بیٹے نے گجرات کے داہود میں پولنگ بوتھ کو ہائی جیک کرلیا اور اس پورے واقعہ کی لائیو ویڈیو شیئر کیا ۔ بعد میں بی جے پی لیڈر کے غنڈے بیٹے نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیاسے ڈیلیٹ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق […]
اداکار شیکھر سمن حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ میں نظر آئے تھے۔ اب حال ہی میں اداکار نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ شیکھر سمن دہلی میں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی میں شامل ہوئے۔ اداکار کے اس قدم کے بعد انہیں اور کنگنا کو سوشل […]
کانگریس کو ہریانہ کے تین آزاد ایم ایل ایز کی حمایت ملنے کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی ریاست کے سیاسی مساوات بدلنے لگے ہیں۔ سابق نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ کا کہنا ہے کہ وہ حکومت گرانے کے لیے بیرونی مدد فراہم کرنے کے لیے […]
لکھنئو:مایاوتی نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو بہوجن سماج پارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر اور جانشین کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو نے انہیں گزشتہ سال دسمبر میں اپنا جانشین قرار دیا تھا۔ مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات کے درمیان منگل کو اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ انہوں نے کہا کہ آکاش […]
کلکتہ: سپریم کورٹ نے منگل کو کلکتہ ہائی کورٹ کےاس فیصلے جس میں ایک ساتھ 25,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تقرری کو منسوخ کردیا گیا تھا پر روک لگادی ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے تاہم سی بی آئی کو اپنی […]
چنڈی گڑھ: لوک سبھا انتخابات کے درمیان بی جے پی کو حمایت دینے والے 6 آزاد اراکین اسمبلی میں سے 3 نے حمایت واپسی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی حکومت اکثریت کے لیے ضروری اراکین اسمبلی کی تعداد (45) سے پیچھے ہو گئی ہے۔موصولہ اطلاع […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلہ میں شام 5 بجے تک 60.19 فیصد ووٹنگ کی خبریں سامنے آ ئی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شام 5 بجے تک آسام میں سب سے زیادہ 74.86 فیصد ووٹنگ ہوئی، جبکہ مغربی بنگال میں 73.93 فیصد اور گوا میں 72.52 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ دیگر […]
دھار: کسی بھی لیڈر کا نام لیے بغیر وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ انڈیا اتحاد میں شامل اور چارہ گھپلے میں سزا کاٹ رہے ایک لیڈر نے مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کے معاملہ کی حمایت کرکے اتحاد کے ارادوں کا اظہار کیا ہے۔مدھیہ پردیش کے دھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے […]