Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مودی کے حملے کے بعد پٹنائک نے وزیر اعظم کو بنایا نشانہ

بھونیشور:لوک سبھا انتخابات کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ یعنی 11 مئی کو اڈیشہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلی نوین پٹنائک اور بی جے ڈی پر سخت حملہ کیا تھا ۔ اس کے بعد اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ […]

image

دہلی اور پنجاب کی حکومتوں کو گرانے کی سازش ناکام ہو گئی۔کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عبوری ضمانت ملنے اور تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو تنقید ہدف بنایا اور کہا کہ دہلی […]

image

اجودھیا کے دھنی پور میں زیر تعمیر مسجد میں نماز پڑھنا گناہ ہو گا ۔اویسی

حیدڑآباد :بابری مسجد کے بدلے میں ایودھیا کے دھنی پور میں بن رہی محمد بن عبداللہ مسجد کے بارے میں اسدالدین اویسی نے کہاہے کہ ‘اس مسجد میں نماز پڑھنا گناہ ہے۔ یہ سارے علمائے کرام کا معاملہ ہے۔ آپ اسے تاج محل بنا سکتے ہیں، لیکن میں اس مسجد کی طرف پلٹ کر نہیں […]

image

تیسرے مرحلہ میں 65.68 فیصد ہوئی پولنگ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کا حتمی فیصد یعنی فائنل ٹرن آؤٹ الیکشن کمیشن نے چار دن بعد جاری کر دیا ہے۔ دی گئی جانکاری کے مطابق تیسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 65.68 فیصد ووٹنگ درج کی گئی ہے۔ اس سے قبل ووٹنگ کے دن، یعنی 7 مئی […]

image

ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کی ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک دہشت گردی کیس میں ممنوعہ تنظیم انڈین مجاہدین (آئی ایم) کے شریک بانی عبدالسبحان قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس سریش کمار کائت اور جسٹس منوج جین پر مشتمل بنچ نے عبدالسبحان قریشی کی حراست جو تقریباً 5 سال کے قریب تھی، پر غور کرتے ہوئے ضمانت منظور […]

image

کوالالمپور میں مذہبی رہنماؤں کا بین الاقوامی کانفرنس

روزنامہ میراوطن تصوف ڈیسک کوالالمپور:کوالالمپور کے پرسکون شہر میں 57 ممالک کے 2,000 سے زیادہ مذہبی رہنماؤں اور اسکالرز کی میزبانی کی، جن میں ممتاز ہندوستانی روحانی پیشوا جیسے حاجی سید سلمان چشتی گدی نشین، درگاہ اجمیر شریف، چشتی فاؤنڈیشن کے چیئرمین، پدم شری سدگرو برہمیشانند آچاریہ سوامی اور شری ڈاکٹر جی ڈی سنگھ کے […]

image

انجن کے اوپرسے سیلفی لینے کی کوشش کے دوران نوجوان ہلاک

حیدرآباد: ایک 16 سالہ نوجوان اس وقت کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ ٹرین کے انجن کے اوپر سیلفی لینے کی کوشش کے دوران ہائی ٹینشن بجلی کی تار سے ٹکرا گیا۔ ریلوے عہدیدار نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جبکہ لڑکے کی شناخت سہیل منصوری کے نام سے ہوئی ہے۔مرنے […]

image

بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کو شدید عدالتی جھٹکا

نئی دہلی :بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب عدالت نے خاتون پہلوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال معاملہ میں الزام طے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے برج بھوشن کے سکریٹری ونود تومر کے خلاف بھی الزام طے کرنے […]

image

نریندر دابھولکر قتل کیس میں 2 مجرم، 3 بری

پُنے:پُنے کی خصوصی یو اے پی اے عدالت نے دو افراد کو 2013 میں توہم پرستی کے خلاف ایک ممتاز کارکن ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل کا مجرم پایاجبکہ عدالت نے تین دیگر افراد کو بھی الزامات سے بری کر دیا۔دو افراد شرد کالسکر اور سچن اندورے کو ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل میں شوٹر […]

image

الیکشن کمیشن کی شکایت پرنونیت رانا کور کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد:مہاراشٹر کے امراؤتی سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا کور کے خلاف تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے افسران کی شکایت کی بنیاد پر نونیت رانا کے خلاف شاد نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ان کے متنازعہ […]

image