
نئی دہلی :دہلی ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ٹوائلٹ میں ٹشو پیپر پر ’بم‘ لکھا ہوا پایا گیا۔ اس کے بعد تمام افسران حرکت میں آگئے۔ سیکورٹی ایجنسیوں نے فوری طور پر اس کی تحقیقات کی اور بم کی خبر کو افواہ قرار دے کر مسترد کر […]
نئی دہلی: انڈیا اتحاد کی لوک سبھا سیٹوں پر اکثریت سے جیت حاصل کرنے کے بعد ملک اور دہلی کے بگڑتے نظامِ قانون اور سیکورٹی کی ذمہ داری کانگریس سنبھالیگی۔ یہ بیان دہلی حکومت میں سابق وزیر اور کانگریس میڈیا تشہیر اسٹریٹجی کمیٹی کے چیئرمین ہارون یوسف نے پارٹی دفتر راجیو بھون میں منعقد ایک […]
نئی دہلی، 15 مئی: عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال نے بدھ کے روز دہلی میں کانگریس کے امیدواروں کے لیے ایک زبردست روڈ شو کیا، جو انڈیا الائنس کا حصہ ہے۔ کیجریوال نے پہلے کانگریس کے امیدوار جے پی اگروال کو چاندنی چوک سے اور پھر شمال مغربی […]
نئی دہلی: روپے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کو امریکہ، جاپان، کینیڈا، اسپین، سوئٹزرلینڈ، یو کے اور یو اے ای میں ان اسٹورزپر کی گئی خریداری پر 25 فیصد کیش بیک ملے گا۔روپے نے آج یہاں اعلان کیا کہ یہ خصوصی پیشکش محدود وقت کے لیے ہے۔ پیشکش کی مدت کے دوران اہل روپے کارڈ […]
نئی دہلی: حکومت نے شہریت سے متعلق (ترمیمی) قوانین (سی اے اے) کے تحت چھ کمیونٹیوں کے لوگوں کو شہریت کی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے یہاں آکر آباد ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے سیکریٹری نے […]
نئی دہلی :اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پر اب تک پوری طرح قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس پر بدھ (15 مئی) کے روز عدالت عظمیٰ نے سماعت کی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ حکومت کو زوردار پھٹکار لگائی، ساتھ […]
بھوپال: مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ اور آنجہانی مادھو راؤ سندھیا کی اہلیہ مادھوی راجے سندھیا کا آج ایمس، نئی دہلی میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ سندھیا شاہی خاندان کی نمائندہ مادھوی راجے سندھیا کی عمر 70 برس تھی۔ وہ تقریباً تین ماہ سے زیر علاج تھیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی […]
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے لکھنؤ میں ایس پی صدر اکھلیش یادو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز اپنی سیاسی زندگی کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک انتخابات کے چار مراحل ہو چکے ہیں۔انڈیا اتحاد بہت آگے ہے۔ […]
امراوتی: جنوب مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحق کیرالہ سے مراٹھواڑہ تک طوفان کے آثار برقرار ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق جنوب مغربی مانسون کے 19 مئی کے آس پاس بحیرہ انڈمان، جنوب مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں اور جزائر نکوبار میں پیش قدمی کا […]
نئی دہلی :دہلی کے آئی ٹی او علاقے میں واقع محکمہ انکم ٹیکس کی عمارت میں منگل کو آگ لگنے سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ اس واقعے میں ایک اہلکار کی موت ہونے کی خبرہے۔ دہلی فائر سروس (ڈی ایف ایس) نے کہا کہ دو خواتین سمیت سات افراد کو بحفاظت باہر نکال […]