نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے بی جے پی اپنے سبھی اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کے تحت بدھ کو بی جے پی نے اپنے اتحادی چراغ پاسوان کو راضی کر لیا ہے۔ دراصل بہار میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بی جے پی اور […]
چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرکزی حکومت کی جانب سے سرکاری گزٹ میں جاری کردہ شہریت ترمیمی بل (سی اے اے) کے خلاف اپنی شدید مخالفت کا اعادہ کیا اور کہا کہ وہ اس قانون کو ان کی ریاست میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔ اسٹالن نے وزیر اعظم نریندر […]
ہاپوڑ: موب لنچنگ کے ایک معاملے میںاتر پردیش میں ہاپوڑ ضلع کی ایک عدالت نے 12 مارچ کو فیصلہ سناتے ہوئے 10 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے تمام قصورواروں پر 59-59 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ پولیس نے اس موب لنچنگ معاملے میں 10 […]
چنڈی گڑھ:ہریانہ میں آج نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کے ساتھ ساتھ پانچ وزراء نے بھی حلف برداری کر لی۔ انھیں گورنر بنڈارو دتاترے نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد نائب سینی نے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا پیر چھو کر ان کا آشیرواد […]
پورٹ لوئس:صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو آج ماریشس یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا۔ صدر مرمو اس وقت ماریشس کے سہ روزہ دورے پر ہیں۔اس سے قبل صدر جمہوریہ مرمو نے ماریشس یونیورسٹی میں اعزازی ڈگری سے نوازے جانے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ ’’ماریشس کے نوجوانوں کو ہندوستان کے ساتھ رابطے میں […]
نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے آج نافذ ہونے کے بعد ملک کی راجدھانی دہلی میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دہلی پولیس کی ریزرو فورس نے شہر کےتقریبا تمام مسلم علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔ اس مارچ کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کوئی بھی ناخوشگوارواقعہ ہونے پر سخت […]
چنڈی گڑھ :جے جے پی سے اتحاد ٹوٹنے کے بعد ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ چندی گڑھ میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کے بعد کیا گیا۔ اب بی جے پی ہریانہ میں اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی،یہ بھی […]
نئی دہلی : دہلی، اتر پردیش اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں آج رمضان کا چاند عام طور پر دیکھا گیا یعنی 12 مارچ بروز منگل ہندوستان میں پہلا روزہ ہوگا۔رمضان کے چاندسے متعلق اطلاع دیتے ہوئے امارت شرعیہ ہند (نئی دہلی) نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ آج […]
غازی پور:اتر پردیش کے غازی پور میں باراتیوں سے بھری ایک بس ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کم از کم 6 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ اس آگ کی زد میں کئی دیگر لوگ بھی آئے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ […]
نئی دہلی :الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ایس بی آیئ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پوچھا کہ آخر اسے الیکٹورل بانڈ کے اعداد وشمار یکجا کرنے اور اس کی تفصیلات […]