نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راجدھانی کی راؤز ایونیو کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے وزیراعلیٰ کی شوگر کے حوالے سے اپنے نجی ڈاکٹر سے باقاعدگی سے مشورہ کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اروند کیجریوال کی جانب سے ریگولر انسولین دئے جانے کی درخواست کی گئی تھی۔ […]
رانچی: انڈیا بلاک کی میگاریلی سے قبل پوسٹسرس میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا۔پارٹی نے الزام عائد کیاہے کہ یہ قبائلی وزیر اعلیٰ کو نیچادکھانے کی کوشش ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدربابولال مرانڈی نے کہا کہ اسے نیائے ریلی کے بجائے آدیواسی اپمان ریلی کہناچاہئیے کیونکہ […]
نئی دہلی :پریم کورٹ نے پیر کو 14 سالہ عصمت دری کی شکار لڑکی کو غیر معمولی حالات اور متعلقہ میڈیکل رپورٹس کے پیش نظر اپنا 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے ممبئی ہائی کورٹ کے اس حکم کو مسترد کر دیا، جس میں عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے […]
حیدرآباد: تلنگانہ میں بھائی کی شادی میں شرکت کرتے ہوئے تحفہ کے طورپر بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے ایک شخص کی انوکھی اپیل پر متعلقہ شخص کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیاہے۔یہ واقعہ میدک ضلع کے محمد نگر تانڈا کا ہے۔خبر کے مطابق سریش نامی شخص نے اپنے بھائی کی شادی کے کارڈس پر […]
نئی دہلی: آئی ایم ڈی کے مطابق مشرقی ہندوستان میں اگلے پانچ دنوں کے دوران ہیٹ ویو جاری رہے گی۔ اڈیشہ، بہار، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں ہیٹ ویو کا اندیشہ ہے۔ شمال مغربی ہندوستان میں آنے والے مغربی خلل کی وجہ سے، 22 اپریل یعنی آج سے ملک کے دیگر حصوں […]
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دئے گئے بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں مایوسی ہاتھ لگنے کے بعد نریندر مودی کے جھوٹ کا معیار اتنا گر گیا […]
نئی دہلی: جیل میں بند وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کی صحت پر تنازعہ کے بیچ عام آدمی پارٹی نے اتوار کے دن الزام عائد کیاکہ جیل میں وزیر اعلیٰ کو ہلاک کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عام آدمی پارٹی قائد اور دہلی کے وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ معاملہ […]
پٹنہ : بہار کی چراغ پاسوان والی راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کو زوردار جھٹکا لگا ہے۔ کھگڑیا سے موجودہ ایم پی محبوب علی قیصر ایل جے پی چھوڑ کر لالو یادو کی پارٹی آر جے ڈی میں شامل ہو گئے ہیں۔محبوب علی قیصر نے اتوار (21 اپریل) کو پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل کی […]
نئی دہلی : گزشتہ 19 اپریل کو ملک کی 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے تھے، جن میں منی پور اندرونی اور منی پور باہری (کچھ حصہ) لوک سبھا سیٹوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی تھی تاہم ووٹنگ کے دوران کئی مقامات سے تشدد اور ای وی ایم میں توڑ پھوڑ کی خبروں کے […]
مراد آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار سرویش سنگھ کا آج دہلی ایمس میں انتقال ہو گیا۔ اس لوک سبھا سیٹ پر کل یعنی 19 اپریل کو ہی پہلے مرحلہ کے تحت ووٹ ڈالا گیا تھا۔ سرویش سنگھ نے بھی کل اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا، لیکن اس کے […]