
غزہ :غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں حملوں میں سیول ڈیفنس کے تین اہلکاروں، دوصحافیوں اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔رفح میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی طیاروں کی بے رحمانہ بمباری کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی اور 15 افراد لاپتہ ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق […]
جنیوا:ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں صحت اور امدادی مشنوں میں خلل ڈال رہا ہے جس سے صحت کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا اور امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا گیا۔7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے کے […]
ریاض: سعودی شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل نماز ظہر کے بعد امام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بحرینی شاہ نے شہزادہ بندر بن محمد کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔واضح رہے […]
مغربی کنارہ :فلسطینی گروپوں نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں، غزہ شہر، خان یونس کے مشرقی ور شمالی علاقوں سمیت دیر البلاح کے جنوب مشرق میں لاکھوں انسانوں کی ناکہ بندی اور بھوک سے فوری نجات کے لیے اپیل کی ہے۔قومی و اسلامی قوتوں کی تجزیاتی کمیٹی جس میں حماس، اسلامی جہاد اور فلسطینی […]
غزہ سٹی : اسرائیلی فوج کی طرف سے اجتماعی قتل عام اور ننگی جارحیت کے جرائم کی وجہ سے غزہ میں انسانی المیہ رونما ہوچکا ہے ۔صہیونی فوج غزہ میں مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔پیر یعنی 11دسمبر غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور […]
تل ابیب : صیہونی افواج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پر بمباری سے مزید 150سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔64 روز میں فلسطینی شہدا کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے،48 ہزار سے زائد زخمی ہیں، جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں بازاروں اور سڑکوں پر اجتماعی قبریں […]
غزہ: غزہ کی پٹی کے 36 اسپتالوں میں سے محدود خدمات کے ساتھ صرف 14 اسپتالوں میں ہی مریضوں کا علاج کیاجارہا ہے ، دیگر ہاسپٹلوں کے پاس مریضوں کے علاج کیلئے وسائل نہیں ہیں۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے کوآرڈینیٹر برائے انسانی امور نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے […]
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔انٹونیو گوتریس کی جانب سے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی پر زور دے، غزہ کی صورتحال اس طرف بڑھ رہی ہے جہاں سے […]
غزہ :وائرل ہونے والے ویڈیوز میں اسرائیلی فوج کی حراست میں درجنوں فلسطینی مرد وں کو برہنہ دکھائے جانے کے بعد ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیاہے۔ٹائمز اف انڈیا کی خبر کے مطابق مذکورہ ویڈیوز غزہ پٹی کے ہیں جہاں پر اسرائیلی فوج کی زمینی کاروائی جاری ہے۔بعض تصویروں میں زیر حراست افراد کو اسرائیلی فوجیوں کوگاڑیوں […]
غزہ :اسرائیلی فوج نے دو ماہ کے دوران غزہ پر دس ہزار فضائی حملے کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے حملوں میں مزید تیزی لانے کا اعلان کردیا ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر کے شمال و جنوب کے رہائشی علاقوں، ہاسپٹل، اسکول اور اقوام متحدہ کے شیلٹرز پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے تاہم بین […]