
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 26 اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اتحادانڈیاپر شدید حملہ بولا ہے۔ بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جب ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان آئی تو اس کے نام میں بھی انڈیا کا لفظ تھا۔ اسی طرح انڈین مجاہدین میں بھی انڈیا کا […]
نئی دہلی: گیانواپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی کے سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عرضی سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران بینچ نے گیانواپی مسجد احاطے میں جاری سروے پر بدھ کی شام 5 […]
نئی دہلی : اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے نیپال کے راستے ہندوستان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر سے برآمد سبھی دستاویز کو نوئیڈا پولیس نے اس کی شناخت کی تصدیق کیلئے دہلی میں واقع پاکستانی سفارت خانہ کو بھیج دیا ہے ۔ سیما حیدر مئی میں اپنے […]
نئی دہلی. پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے میچ کا شائقین کوبے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ ون ڈے عالمی کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ اسٹیڈیم کی گنجائش ایک لاکھ سے زائد ہے۔ اسی لیے شائقین کی بڑی تعداد کے میچ […]
نئی دہلی: دہلی کی دو مساجد بنگالی مارکیٹ اور آئی ٹی او میں واقع تکیہ ببر شاہ کو نوٹس ملا ہے۔ نوٹس میں ریلوے نے دونوں مساجد کی انتظامیہ سے 15 دن میں تجاوزات ہٹانے کا کہا ہے۔ بصورت دیگر کارروائی کرنے کا بھی انتباہ دیا ہے۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا […]
نئی دہلی: مودی سرنام کیس میں گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت اور اس معاملے میں شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کیا۔ راہل گاندھی کا ساتھ دیتے ہوئے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ وہ […]
نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا […]
نوئیڈا: پاکستانی سیما حیدر سے پہلے پولیس نے پوچھ گچھ کی اور پھر اے ٹی ایس پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ جب تمام بیانات کو ملایا گیا تو انکشاف ہوا کہ کئی بار بیان بدل چکی ہے۔ ڈی جی پی ہیڈکوارٹر، لکھنؤ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ کے مطابق سیما حیدر یوپی […]
ارشد فریدی نئی دہلی/ آگرہ: آگرہ حلقہ کے 4 ایم ایل ایز کی باہمی گفتگو میں ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عدم اطمینان کی آوازیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ جو لوگ اتر پردیش کی سیاست سے واقف ہیں وہ اسے بغاوت بتارہے ہیں۔ میٹنگ میں اسمبلی سے رانی پاکشالیکا […]
سری نگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں بھاری بارشوں کا سلسلہ نیم شب سے ہی شروع ہوا۔ موسلا دھار بارشوں سے جہاں خطہ چناب میں کئی مقامات پر سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور حکام نے ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں اسکول بند رکھنے کے […]