
نئی دہلی،20دسمبر (میرا وطن) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 814 ویں عرس کے موقع پر چادر روانہ کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اپنی اور پوری کانگریس پارٹی کی طرف سے خواجہ غریب نواز کے دربار میں چادر پیش کرنے پرخود کو خوش قسمت سمجھتا […]
نئی دہلی، 20 دسمبر(میرا وطن) آلودگی کی سطح کو کم کرنے اور راجدھانی میں آمدرفت کے نظام کو جدید بنانے کے لیے دہلی سرکار نے ’الیکٹرک وہیکل پالیسی‘کا ایک جامع خاکہ تیار کیا ہے۔ ریکھا سرکار کا بنیادی مقصد الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کو اپنانے کو اتنا آسان بنانا ہے کہ وہ ہر دہلی والے […]
نئی دہلی، 20 دسمبر(میرا وطن) سڑکوں کی دھول اور ادھورے شہری کاموں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی ایک ناگزیر حقیقت نہیں ہے، بلکہ ایک روکے جا سکنے والا انتظامی چیلنج ہے۔ اس کے لیے بروقت کارروائی، مربوط انتظامیہ اور سخت جوابدہی کی ضروی ہے۔یہ بات دہلی اسمبلی کے اسپیکر اور مقامی ایم ایل اے […]
نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا سر عام نقاب کھینچنا غیر اخلاقی اور کسی بھی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے وقار کے خلا ف ہے ،اس حرکت سے صرف وہی خاتون دل برداشتہ نہیں ہوئی بلکہ ملک کی تمام بہن بیٹیو ںکا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔بہار کے […]
نئی دہلی،20 دسمبر (میرا وطن ) دہلی کی ایک عدالت نے شمال مشرقی دہلی فسادات 2020کے دوران آتش زنی اور ہنگامہ آرائی کے الزامات میں گرفتار پانچ افراد کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی پولیس نے معاملے کی تفتیش مشینی انداز میں کی اور ملزموں کو جھوٹے طور پر پھنسا کر یہ […]
نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) گزشتہ 12 نومبر دہلی ہائی کورٹ کے ایک طرفہ فیصلہ سے مسجد فیض الٰہی کے وجود کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ کورٹ کی ہدایت کے مطابق پورے مسجد کمپلیکس کو ناجائز بتادیا گیا ہے۔فیصلہ میں ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا گیا کہ متعلقہ فریقین کو سنوائی […]
:نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی میں واقع مسجددرگاہ فیض الہیٰ گزشتہ دنوں عدالت کے حکم کے بعد سے سرخیاں بنی ہوئی ہے کہ آئندہ وقت میںاس پر انہدامی کارروائی ہوسکتی ہے؟ اس قدیمی مسجد کوخود کو سماج سدھارک بتانے والے پریت سروہی نے غیر قانونی بتا کر عدالت میں گہا ر لگائی تھی […]
نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ ڈی این ڈی سے مٹھا پور تک دہلی – ممبئی ایکسپریس وے کا 9 کلومیٹر کا حصہ اگلے جون تک کام کر جائے گا۔ اس سے جہاںدہلی اور این سی آر میں لوگوں کی آمدرفت میں آسانی ہوگی، […]
نئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن) دہلی سرکارنے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے گراﺅنڈ پر کارروائی کو تیز کر دیا ہے۔ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف محکموں کی ٹیموں نے آلودگی پھیلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی طور پر 11,776 گاڑیوں کے چالان کیے ہیں۔ یہ کارروائی شہر بھر […]
نئی دہلی ،19دسمبر (میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعہ کو سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں راجدھانی کی آلودگی کے مسئلے کے لیے پچھلی سرکارکی ’پالیسی کی ناکامیوں‘کو ذمہ دار ٹھہرایا، اور موجودہ سرکارکی طرف سے گزشتہ 10 مہینو ں میں کیے گئے انتظامی اصلاحات اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ […]