Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسجد درگاہ فیض الہٰی کے معاملے میں ملی بڑی راحت مسجد کے معاملے میں ہائی کورٹ نے سرکاری اداروں سے جواب طلب کیا

عدالت نے چاروں سرکاری اداروں سے چار ہفتے میں جواب داخل کرنے کا دیا ہے حکم مسجد فیض الہیٰ کے معاملے میں اب دہلی ہائی کورٹ میں 22اپریل ہوگی اگلی سماعت عدالت نے منتظمہ کمیٹی کو دی راحت ،مسجد پر انہدام اور سیل کو لے کر خطرے کے بادل چھنٹے نئی دہلی 6جنوری (میرا وطن) […]

image

چاندنی چوک اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری:ساہنی

نئی دہلی 6جنوری (میرا وطن) چاندنی چوک اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی تناظر میں مقامی ایم ایل اے پنر دیپ سنگھ ساہنی نے اپنے حلقہ کے سول لائنس علاقے کے تحت ریکیٹ کورٹ روڈ پر نئی سڑک کی تعمیر کا ا فتتاح کیا ۔اس موقع پر غازی پورمرغا مچھلی منڈی […]

image

گرو تیغ بہادر کی قربانی انسانی تاریخ میں جرات اور راستبازی کی ایک لازوال مثال : وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو دہلی اسمبلی میں سکھوں کے 9ویں گرو شری تیغ بہادر جی کو دل کی گہرا ئیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرو تیغ بہادر جی کی زندگی، ان کی قربانی اور ان کا کردار صرف ایک دور یا برادری […]

image

آلودگی کے سوال پر ایوان چھوڑ کر بھاگی بی جے پی :آتشی

نئی دہلی، 6جنوری(میرا وطن) دہلی کی اقتدار میں آنے کے بعد بڑے بڑے دعوے کرنے والی بی جے پی سرکار منگل کو آلودگی کے سوا ل پر ایوان ہی چھوڑ کر بھاگ گئی۔ قائد حزب اختلاف آتشی کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے ارا کینِ اسمبلی نے جب ایوان میں آلودگی کے مسئلے پر […]

image

ایم سی ڈی بجٹ محض کاغذی دستاویز ہے، جو عوام کی امیدوںسے بہت دور ہے

نئی دہلی، 6 جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کمیٹی کے اراکین نے ایم سی ڈی ہیڈکوارٹر میں منگل کو منعقدہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میںسال 2026-27 کے تخمینی بجٹ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ عوامی تر جیحات سے بہت دور دکھائی دیتا ہے۔ بجٹ کاغذی دستاویز سے زیادہ […]

image

اساتذہ کو آوارہ کتوں کی گنتی معاملے میں جھوٹ اورسچ کو لے کر بوال

نئی دہلی،6جنوری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن منگل کو حکمراں بی جے پی کے اراکین نے عام آدمی پار ٹی کے رہنماو ¿ں سے اس جھوٹ کو پھیلانے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا کہ جس میں اساتذہ کو آوارہ کتو ں کی گنتی کے لیے استعمال کیا جا رہا […]

image

اسمبلی اجلاس بھاجپا اور آپ کے اساتذہ کے درمیان کتوں کی گنتی کے تنازعہ سے متاثر

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی اسمبلی اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے اسمبلی کے پانچ روزہ سرمائی اجلاس کو، نظم و نسق، سہولیات اور دہلی کے لوگوں کے لیے منصوبوں کی تشکیل اور نفاذ کو یقینی بنانے […]

image

ڈپٹی میئر کی تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ جائزہ میٹنگ

نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن) دہلی کے ڈپٹی میئر جے بھگوان یادو نے منگل کوایم سی ڈی ہیڈ کوارٹر میں تمام 12 زونوں کے صفائی ستھرائی سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ اہم جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد راجدھانی میں صفائی کے نظام کی موجودہ حالت کا جائزہ لینا اور اسے مزید مضبوط اور موثر بنانے کے […]

image

ممتاز صحافی پرواز رحمانی کا انتقال ملک و ملت کا ناقابل تلافی نقصان:مشاورت

نئی دہلی،6جنوری (میرا وطن ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے ممتاز صحافی پرواز رحمانی کے انتقا ل پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ان کے انتقال اردو صحافت بالخصوص ملت کے فکری و صحافتی حلقوں کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قراردیا ہے۔ اس موقع پرصدرمشاورت فیروزاحمد ایڈوکیٹ نے جماعت اسلامی ہند کے ترجمان سہ […]

image

مسیح الملک حکیم اجمل خاں کی یادگاروں میں شامل ’بچوں کا گھر‘ بھی توجہ کا مرکز بنے

نئی دہلی،6 جنوری (میرا وطن) حکیم اجمل خاں فورم فار پیس اینڈ کمیونل ہارمنی کے صدر اور آریہ سماج اناتھالے اور بچوں کا گھر (دریا گنج) نئی دہلی کے چیئرمین بزرگ سماج وادی لیڈر تیج لال بھارتی نے خاص طور سے دہلی کے مسلمانو ں سے اپیل کی ہے کہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں […]

image