
نئی دہلی 12 جنوری(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (دہلی) کی جانب سے امن چوک، مصطفی آباد، نئی دہلی میں 141 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ کا افتتاح مقامی کونسلر حجن سبیلہ بیگم نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت خلوص کے ساتھ کی جائے اور اس کی […]
دہلی میونسپل کارپوریشن کے باڑ لگانے کی کارروائی ہائی کورٹ کے ڈائریکنش کی خلاف ورزی:گنگوہی منیجنگ کمیٹی اس معاملے میں عنقریب ہی سپریم کورٹ میں داخل کرے گی عرضی ،تیاریاں جاری پولیس نے اتوار کو دو گرفتاریاں کیں،دونوں کی شناخت فہیم عرف سانو (30) اور محمد شہزاد (29) پتھراو ¿، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ […]
نئی دہلی، 11جنوری(میرا وطن ) دہلی میں بی جے پی کے وزراءاور رہنما ¶ں کی جانب سے سکھ گرو ¶ں کی بے ادبی کا معاملہ اتوار کے روز مزید سنگین ہو گیا۔ اتوار کو عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج کی قیادت میں پارٹی کے ایم ایل اے، کونسلرز، عہدیداران اور […]
نئی دہلی، 11جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے اسمبلی حلقہ شالیمار باغ میں پارٹی کی محنتی کارکن رچنا یادو کو ان کے گھر کے عین سامنے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کیے جانے کے واقعے پر دہلی میں بگڑتی ہوئی قانو ن و نظم کی صورتحال کو لے کر […]
نئی دہلی ،11جنوری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین اور نجف گڑھ وارڈ 127 کے کونسلر امت کھر کھری نے نجف گڑھ کے علاقے میں سنگین عوامی مسائل اور XL-VIIIY فنڈ کے احیاءکے سلسلے میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو ایک تفصیلی اور حقائق پر مبنی میمورنڈم پیش کیا۔میمورنڈم میں […]
نئی دہلی ،11جنوری (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی )کے محکمہ تعلیم سے سبکدوش پرنسپل حاجی عارف حسین ابن مصیب خان مرحوم کاتقریباً 75 سال کی عمر میںہفتہ کی رات جنوبی دہلی واقع نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں حر کت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔مرحوم کی کی میت کو دہلی سے […]
نئی دہلی، 11 جنوری(میرا وطن) زبان محض رابطے کا ذریعہ نہیں ہے، بلکہ ہمارے تہذیبی ورثے اور ہمارے جمہوری مستقبل کے درمیان ایک زندہ پل ہے۔ کثیر لسانی ہندوستان ہماری تہذیبی طاقت کی علامت ہے ۔ان خیالات کا اظہار دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار کونئی دہلی میں منعقد تیسری بین الاقوامی ہندوستانی […]
نئی دہلی،11 جنوری (میرا وطن) گزشتہ گیارہ سالوں میں دہلی دیہی ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔حالانکہ، سرکار اب ٹھوس پا لیسیو ں، بہتر رابطے اور کھیلوں کے ذریعے دہلی دیہی کو تبدیل کرنے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ یہ بات وزیر سماجی بہبود رویندر اندراج سنگھ نے شمال مغربی دہلی ضلع […]
جامعہ طلبا یونین کے سابق صدر بدرالدین قریشی سمیت جامعہ الومنائی نے پیش کی مبارکباد نئی دہلی ،11جنوری (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے انتہائی فخر اور اعزاز کا لمحہ ہے کہ جامعہ سے وا بستہ ایک سینئر ما ہر تعلیم پروفیسر فرقان قمر کو مسلم مرر کی طرف سے ملک کے 100 […]
نئی دہلی، 11 جنوری (میراوطن نیوز) آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی جانب سے آج ”ملک میں امن کے فروغ” کے عنوان سے ایک اہم پریس میٹ منعقد کی گئی، جس میں ملک میں اتحاد، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر کونسل نے ”میرا ملک، […]