Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ڈپٹی میئر نے شریمتی گردھار لال اسپتال کا اچانک معائنہ کیا

نئی دہلی ،13جنوری (میرا وطن) دہلی کے ڈپٹی میئر جے بھگوان یادو نے ڈاکٹروں کی موجودگی میںمنگل کوشریمتی گردھار لال اسپتال کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے اس دوران نے اسپتال کے احاطے میں واقع آیورویدک، یونانی اور ہومیوپیتھی ڈسپنسریوں کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی میئرنے بتایا کہ اسپتال کی ڈسپنسری میں ادویات وافر مقدار […]

image

جنوبی دہلی میں ایک درجن سے زیادہ کچی آبادیوں میں بیت الخلا کی تعمیر

نئی دہلی،13جنوری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اپنے لوک سبھا حلقہ میں ایک درجن سے زیادہ کچی آبادیوں میں 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بیت الخلاءکی تعمیر اور تزئین و آرائش کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی کال کے بعد وزیر اعلیٰ کا […]

image

مسجدفیض الٰہی کے احاطہ پر انہدامی کارروائی کا معاملہ

آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمدشاہدگنگوہی نے ملوث افسروں کی تفتیش کا مطالبہ کیا نئی دہلی، 13 جنوری(میرا وطن) راجدھانی کے ترکمان گیٹ میں واقع مسجد فیض الٰہی کے احاطہ پر دہلی میونسپل کارپوریشن کی انہدامی کارروائی کے بعد ہائی کورٹ کی ڈائریکشن اور لینڈ اینڈ ایسٹیٹ کارپوریشن کی فائنڈنگ رپورٹ کی خلاف ورزیوں پر شدید […]

image

بھلسوا لینڈ فل سائٹ پر بائیو مائننگ کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے:واہی

نئی دہلی ،12جنوری (میرا وطن ) دہلی میونسپلک کارپوریشن میں قائد ایوان پرویش واہی نے پیر کو بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا اور جاری بائیو مائننگ کے کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف انجینئر کے کے شرما، علاقائی ڈپٹی کمشنر کے سی سریندر اور سینئر افسران بھی موجود تھے۔ معائنہ کے دوران […]

image

ورکنگ جرنلسٹ کلب کے آئندہ ٹرم کے انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا فیصلہ

نئی دہلی،12جنوری (میرا وطن) ورکنگ جرنلسٹ کلب کی ایک اہم میٹنگ پیر کودفتر، مرکز جمعیت علماءہند، آئی ٹو او، دہلی میں منعقد ہوئی ۔ جس میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ کلب کے آئندہ ٹرم کے انتخابات 15 جنوری بروز جمعرات کو منعقد کیے جائیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ کلب کا موجودہ ٹرم […]

image

وزیر کپل مشرا نے دریائے یمنا پر زیر تعمیر کروز شپ کا معائنہ کیا

نئی دہلی،12جنوری (میرا وطن) کابینہ وزیر کپل مشرا نے نوی ممبئی میں زیر تعمیر کروز شپ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کروز جہاز جلد ہی دہلی میں دریائے یمنا پر کام کرے گا۔ تعمیر اپنے آخری مراحل میں ہے، اور یہ نئی ممبئی سے 20 جنوری کو دہلی کے لیے روانہ ہوگی۔ کروز […]

image

دہلی سرکار ایم سی ڈی کو کمزور نہیں کر رہی ہے بلکہ اسے مضبوط کر رہی ہے: میئر

نئی دہلی ،12جنوری (میرا وطن) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے عام آدمی پارٹی کی طرف سے لگائے گئے گمراہ کن، بے بنیاد اور سیاسی طور پر محرک الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ دعویٰ کہ دہلی سرکار ایم سی ڈی کو فنڈز دینے سے انکار […]

image

بی جے پی ایم سی ڈی کو مفلوج کرنے کی تیاری میں:انکش نارنگ

نئی دہلی، 12 جنوری (میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ایم سی ڈی کونسلروں کو 25 لاکھ روپے سے زیادہ کا بجٹ دینے سے فلیٹ دینے سے انکار پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے کہا کہ بی جے […]

image

بھلسوا لینڈ فل سائٹ پر بائیو مائننگ کا کام تیز رفتاری سے جاری ہے:واہی

نئی دہلی ،12جنوری (میرا وطن ) دہلی میونسپلک کارپوریشن میں قائد ایوان پرویش واہی نے پیر کو بھلسوا لینڈ فل سائٹ کا معائنہ کیا اور جاری بائیو مائننگ کے کام کا جائزہ لیا۔اس موقع پر چیف انجینئر کے کے شرما، علاقائی ڈپٹی کمشنر کے سی سریندر اور سینئر افسران بھی موجود تھے۔ معائنہ کے دوران […]

image

یمنا ندی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے زہریلی جھاگ پھیل رہے ہیں

نئی دہلی، 12 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یمنا میں بڑھتی آلودگی کے سبب پھیلے زہریلے جھاگ کے متعلق کہا کہ جمنا کی صفائی پر ڈھنڈورا پیٹنے والی بی جے پی کی دہلی سرکار جمنا کی صفائی کے لیے 500 کروڑ روپے کا بجٹ رکھنے او سرمائی اجلاس میں […]

image