
نئی دہلی،14جنوری (میرا وطن) ملک کے ممتاز دانشور، ماہرِ اقتصادیات و عمرانیات، محروم طبقات کے حقوق کے پ ±رعزم علمبردار، ہندوستا ن اور عالمِ اسلام کے درمیان تعلقات کی ایک مضبوط کڑی، معروف و معتبر تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹیڈیز کے بانی و سرپرستِ اعلیٰ اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل […]
نئی دہلی، 14 جنوری(میرا وطن) مکر سنکرانتی کے موقع پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو ہری نگر اسمبلی حلقہ سے 81 نئے آیوشمان آروگیہ مندر دہلی والوں کے لیے وقف کیے ہیں۔ ان نئے مراکز کے افتتاح کے ساتھ، دہلی میں کام کرنے وا لے آیوشمان آروگیہ مندروں کی کل تعداد بڑھ کر […]
نئی دہلی،14جنوری (میرا وطن) موت اس اٹل حقیقت کا نام ہے جس کا انکار تمام مذاہب و نظریات کے ماننے والوں میں کوئی نہیں کرتا ۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق یہ دنیا فانی اور امتحان گاہ ہے، اور ہر ذی روح کو ایک مقررہ و معیّن مدت کے بعد موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ موت […]
نئی دہلی، 14 جنوری (میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس فارمیسی ونگ، نئی دہلی کی میٹنگ زیرصدارت حکیم ارباب الدین (صدر دو اخانہ)، دریاگنج، نئی دہلی میں حکیم عزیر بقائی کے مطب میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیداحمد خاں نے کہا کہ مطب میں […]
نئی دہلی، 13جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے یمنا کی صفائی کے تعلق سے بی جے پی سرکارکی جانب سے کیے جا رہے فرضی دعووں اور فریب کاری کی قلعی کھولنے کے لیے منگل کے روز ایک سیریز کا آغاز کیا ہے۔ آپ کے دہلی ریاستی کنوینر سوربھ بھاردواج نے اس سیریز کے پہلے حصے […]
نئی دہلی، 13 جنوری(میرا وطن) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر راجیو بھون میں منعقدپریس کانفرنس میں ریاستی کانگریس کے کمیو نیکیشن ڈپارٹمنٹ نے کہا، چیئرمین انل بھاردواج نے کہا کہ دہلی اسمبلی کا پانچ روزہ سرمائی اجلاس عوام کے پیسے کا ضیاع تھا، کیونکہ ہم عوام کے مسائل پر بات کرنے اور ایوان کو […]
ایل جی اور وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں پروجیکٹ کا کیا گیا افتتاح نئی دہلی، 13 جنوری(میرا وطن ) لیفٹیننٹ گورنرونے کمار سکسینہ اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے نانگلوئی-نجف گڑھ سڑک کی مضبوطی اور پانی نکاسی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ سے مغربی دہلی میں رہنے والے دہلی کے لاکھوں با […]
نئی دہلی، 13 جنوری(میرا وطن) پنجاب پولیس نے دس دن کی درخواست کی، لیکن معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے دہلی اسمبلی سکریٹر یٹ نے انہیں رپورٹ پیش کرنے کے لیے 15 جنوری تک صرف تین دن کی مہلت دی ہے۔یہ با ت دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے 6 جنوری کو اپوزیشن لیڈرکے ذریعہ […]
نئی دہلی ،31جنوری (میرا وطن) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی اور جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے معرو ف اسکالر اور آل ا نڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم کے انتقال پر گہرے رنج والم کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر منظور عالم نے اپنی حیات مستعار کو […]
نئی دہلی، 13 جنوری (میرا وطن) جمعیت علماءصوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس نو منتخب صدر مولانا محمد قاسم نوری قاسمی، صدر دہلی کے زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز قاری عبدالسمیع، جنرل سکریٹری د ینی تعلیمی بورڈ صوبہ دہلی، کی تلاوتِ کلامِ پاک اور نعتِ رسول مقبول سے ہوا۔ اجلاس […]