
نئی دہلی ،15جنوری (میرا وطن ) جنتا دل (یونائیٹڈ) راجدھانی میں مکر سنکرانتی تہوار کا انعقاد کرکے بہار میں زبردست فتح کا جشن منائے گی، جسے اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔حالیہ بہار اسمبلی انتخابات میں جے ڈی یو کی بھاری اکثریت سے این ڈی اے اتحاد کے اندر کافی جوش و خروش پیدا […]
نئی دہلی ،15جنوری (میرا وطن ) شعبہ ¿ اردو ،دےال سنگھ کالج ،دہلی ےونےورسٹی کی جانب سے مقابلہ ¿بےت بازی نہایت تزک و احتشام کے ساتھ انعقاد کےا گےا۔جس مےں شعبہ ¿ کے طلباءو طالبات نے بھر پور حصہ لےا۔ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے ڈاکٹر ابوظہےر ربانی نے طلباءکو بےت بازی کی اہمےت و […]
نئی دہلی ،14جنوری: دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں واقع تاریخی مسجد درگاہ سید فیض الٰہی کے احاطے میں کی گئی انہدامی کارروائی کے معاملے کو آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال کے سامنے اٹھایا۔ وفد میں شامل آل انڈیا صوفی سجادہ […]
نئی دہلی، 14 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں بی جے پی کی قیادت والی سرکار کے ذریعہ دہلی میں جائیداد کی قیمتوں کا جائزہ لینے والی کمیٹی کو سرکل ریٹ بڑھانے یا کم کرنے کا فیصلہ کرنے کے لئے آر ڈبلیو اے اور عوام سے تجاویز لینا چاہئے، […]
نئی دہلی، 14جنوری(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی کے براری علاقے میں بڑے پیمانے پر دھڑلے سے جاری غیر قانونی کانکنی پر بی جے پی سرکار کی خاموشی پر سنگین سوالات کھڑے کیے ہیں۔ آپ دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھارد واج اور براڑی سے رکنِ اسمبلی سنجیو جھا نے موقع پر جا […]
نئی دہلی، 14 جنوری (میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی میونسپل کارپوریشن کی 62 ڈسپنسریوں پر آروگیہ مندر بورڈ لگانے کا کریڈٹ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کو بے نقاب کیا ہے۔ ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے کہا کہ ریکھا گپتا فیتہ کاٹنے اور ایم سی ڈی ڈسپنسریوں پر […]
نئی دہلی ،14جنوری (میرا وطن) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے اخبار کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ دہلی ہائی کور ٹ نے بدھ کو ایک تنظیم ’سیو انڈیا فاو ¿نڈیشن‘کو تنبیہ کی جو بار بار پی آئی ایل (عام مفاد کی دعویٰ) درج کر رہی تھی جس […]
نئی دہلی ،14جنوری (میرا وطن) تجارتی میلے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ہندوستان اس شعبے میں عالمی سطح پر 26 ویں نمبر پر ہے۔ معیشت کو مربوط کرنے کے لیے، ہمیں ہر ریاست میں ‘بھارت منڈپم’ جیسے مز ید نمائشی اور کنونشن مراکز قائم کرنے چاہئیں تاکہ ‘ابھرتے ہوئے […]
نئی دہلی، 15 جنوری(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن ایجوکیشن کمیٹی کی اہم میٹنگ بدھ کو منعقد ہوئی، جس کی صدارت ایڈووکیٹ یو گیش ورما چیئرمین کمیٹی نے کی۔ میٹنگ میں تمام کمیٹی ممبران، ایڈیشنل کمشنر مسٹر پنکج اگروال، ڈائرکٹر آف ایجوکیشن مسٹر نکھل تیواری اور محکمہ تعلیم کے سینئر افسران موجود تھے۔ میٹنگ میں […]
نئی دہلی،14جنوری (میرا وطن ) حضرت شیخ ابوبکر طوسی حیدری قلندری المعروف مٹکا پیر رحمتہ اللہ علیہ کا 808 واں عرس اختتام پذیر ہوا ۔اس موقع پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی اور جنگ پورہ کے ایم ایل اے ترو یند ر سنگھ مارواہ نے متھرا روڈ پرگتی میدان واقع […]