Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مساجد ،درگاہوں اور قبرستانوں پر کارروائی سے متعلق آئی آئی ایس ایس سی کی تجویز خوش آئند

شہر کی ملی ،سماجی اور سیاسی شخصیات نے ملک کی دیگر تنظیموں سے آگے آنے کی اپیل کی آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال کے سامنے رکھی تھی تجویز مذہبی مقامات پر کارروائی کرنے سے قبل فریقین سے بات چیت ہوئی چاہئے نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) حالیہ میں […]

image

بھاجپا سرکار نے غریب مزدور، نچلے اور متوسط طبقے کے افراد کی پریشانی بڑھائی

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی سرکار کا راشن کارڈ بنانے کا عمل اور اس سے متعلقہ کارروائی اب ہر اسمبلی حلقہ میں ایف ایس او آفس کے بجائے زونل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں مکمل کی جائے گی، یعنی بی جے پی سرکار کے […]

image

ویر وٹھل بھائی پٹیل کو یاد رکھنا ایک جمہوری ضرورت ہے: ہری ونش نارائن سنگھ

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ’جو معاشرہ اپنی تاریخ کو بھول جاتا ہے وہ نہ صرف اپنا مستقبل کھو دیتا ہے بلکہ اپنا اخلاقی کمپاس بھی کھو دیتا ہے۔ تاریخ صرف ماضی کا محاسبہ نہیں ہوتی، بلکہ جمہوری اداروں، عوامی شعور اور قومی کردار کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس لیے، “ویر وٹھل بھائی پٹیل کی […]

image

ایف ایس ایل رپورٹ میںویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پائی گئی : اسپیکر

نئی دہلی، 17 جنوری، (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے ہفتے کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر منعقد پریس کانفرنس میں کہا،ایف ایس ایل رپورٹ موصول ہوئی ہے اور یہ واضح طور پر ثابت کرتا ہے کہ ایوان کی آڈیو-ویڈیو ریکارڈ نگ میں کسی قسم کی کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی […]

image

بہار میں ماب لنچنگ کے انسانیت سوز واقعات پرصدر جمعیت علماءہند کا وزیر اعلی کو مکتوب

نئی دہلی،17جنوری (میرا وطن ) جمعیت علما ءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے حالیہ دنوں بہار میں مسلم اقلیت کے خلاف پیش آنے الے ماب لنچنگ اور قتل کے پہ درپہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار کو ایک تفصیلی خط تحریر […]

image

1.20 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدنی کے خاندانوں کو اب راشن کارڈ جاری ہوں گے

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) دہلی میں غذائی تحفظ کے نظام کو زیادہ مساوی اور غریبی پر مبنی بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ 1.20 لاکھ تک کی سالانہ خاندانی آمدنی والے خاندان اب راشن کارڈ کے اہل ہوں گے، جو پہلے 1 لاکھ تک محدود تھی۔ یہ فیصلہ دہلی کابینہ کی […]

image

مسجد درگاہ فیض الہٰی میں قریب چودہ سو مقتدیوں نے نماز جمعہ ادا کی

دہلی میںوقف ٹربیونل کی تشکیل کے معاملے پرہائی کورٹ کی سرکار کو ہدایت جاری وقف سے متعلق تنازعات کے حل کےلئے دہلی میں ٹربیونل کا قیام فوری طو ر پر کیا جائے سرکاراس کی رپورٹ 20 فروری 2026 تک کور ٹ میں پیش کرے دہلی ہائی کورٹ میں اب اس معاملے کی آئندہ سماعت 23 […]

image

دہلی میں ترقی کے نام پر بی جے پی کی مرکزی اور دہلی سرکارنے لگاتار درختوں کی کٹائی

  نئی دہلی، 16 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں ترقی کے نام پر بی جے پی کی مرکزی اور دہلی سرکاروں نے لگاتار درختوں کی کٹائی کرکے دہلی میں گھٹن والی آلودگی پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ریاستی صدر نے تشویش کا اظہار کیا کہ […]

image

پردھان منتری اجوالا یوجنا سے فائدہ اٹھانے والوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

نئی دہلی، 16 جنوری(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت جمعہ کوایم سی ڈیہیڈ کوارٹر سوک سینٹر میں ایک خصوصی تقسیم پروگرام کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر راج بھوشن چودھری اور دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا نے دہلی کے میئر راجہ اقبال […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرپرسن کے سامنے کیوں کھڑے ہورہے ہیںمیئر

نئی دہلی، 16 جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے بی جے پی کے میئر راجہ اقبال سنگھ کو سٹینڈنگ کمیٹی چیئرپرسن کے احترام میں کھڑے ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میئر ،اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرپرسن کے احترام میں […]

image