
نئی دہلی،27جنوری(میرا وطن) شمالی دہلی میں تقریباً 90 لاکھ کی آبادی کو بجلی فراہم کرنے والی سرکردہ کمپنی ٹاٹاپاور۔ ڈی ڈی ایل اس سمت میں کافی سنجیدہ ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں حال ہی میں کمپنی کے حق میں ایک اہم فیصلہ سنا تے ہوئے بجلی چوری کے ملزم کے خَاف1.88 لاکھ روپے کا […]
دہلی سرکار اور سی جی ٹی ایم ایس ای کے درمیان معاہدہ بغیر گارنٹی کے10 کروڑ روپے تک کا ملے گاقرض نئی دہلی، 27 جنوری(میری وطن ) راجدھانی میں چھوٹے اور مائیکرو کاروبار کو مضبوط کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ منگل کو، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میں، دہلی سکریٹریٹ […]
نئی دہلی ،27جنوری (میرا وطن) وزیر تعلیم آشیش سود نے منگل کو وزیر سماجی بہبود روندر اندراج سنگھ کے ساتھ شمال مغربی دہلی کے بوانا اسمبلی حلقہ میں لال اسکول، شاہ آباد ڈیری، سیکٹر 28، روہنی، اور راجیو گاندھی اسٹیڈیم، بوانا میں زیر تعمیر اسکول کی عمارت کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے پہلے مرحلے میں […]
نئی دہلی، 27جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے دہلی میں کچرے کے نئے پہاڑ بنانے کے سبب زیرِ زمین پانی کی آلودگی پر بی جے پی سرکار پر حملہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار دہلی کو کچرے کے نئے نئے پہاڑ دے کر اسے بھارت […]
نئی دہلی،25جنوری (میرا وطن) یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی سرکار نے سزا یافتہ قیدیوں کو خصوصی سرکاری معافی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معافی انڈین نیشنل سیکیورٹی کوڈ (بی این ایس ایس ) 2023 کی دفعہ 473 کے تحت عطا کردہ اختیا ر ا ت کے استعمال میں دی گئی ہے، جو ضابطہ […]
جسولا نالے میں ہم نے پائپ ڈالے ہیں،آئندہ میں مزید پائپ ڈالنے کا پروگرام ابو الفضل انکلیو،شاہین باغ اور جسولا کے نالے کو ابلنے کو لے کر خوب ہوئی سیاست دہلی جل بورڈ نے وکھلا کے ایس ٹی پی سے چھوڑا تھا پانی ،جس سے پیدا ہوا تھا مسئلہ اوکھلا ایس ٹی پی دہلی سرکار […]
نئی دہلی،25جنوری (میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو جنوبی د ہلی کے تین اسمبلی حلقوں: بدر پور، سنگم وہار اور دیولی میں 300 کر وڑ روپے کروڑوں روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ صر ف بجٹ کا اعداد و شمار نہیں ہے بلکہ […]
نئی دہلی، 25 جنوری(میرا وطن) بین الاقوامی فاو ¿نڈیشن فار ڈس ایبلٹی انکلوڑن (آئی ایف ڈی آئی) نے پریس کلب آف انڈیا کے تعاون سے ہندوستان کی پہلی جرنلزم فیلوشپ کا آغاز کیا ہے جس کی توجہ خصوصی طور پر معذوری اور شمو لیت پر ہے۔ فیلوشپ کا مقصد گہرائی اور تحقیقاتی صحافت کی حمایت […]
نئی دہلی؛ 25 جنوری(میرا وطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہندوستان کے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی۔یہ قومی دن ہمارے آئین کے نافذ ہونے کی یاد مناتا ہے اور ہندوستان کی جمہوری اقدار، قومی اتحاد اور عوام کی طاقت میں اٹل اعتماد کا بھی جشن مناتا ہے۔77 سال […]
نئی دہلی، 25 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکی لاپرواہی اور گزشتہ 11 مہینوں میں دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کی طرف توجہ نہ دینے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ دہلی سرکار آلود گی سے نمٹنے کے لیے کچھ کرنے کو […]