Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جس پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا

نئی دہلی، 3فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی صدر سوربھ بھاردواج نے پرائیویٹ اسکول فیس کنٹرول ایکٹ کو اب بھی ما سٹر اسٹروک بتانے والی بی جے پی سرکار پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریکھا سرکار اور پرائیو یٹ اسکو ل لابی نے مل کر عدالت میں ڈرامہ کیا اور آخرکار سرکار […]

image

کابینہ وزیر کپل مشرا کا اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کو خط لکھ کر مطالبہ

نئی دہلی، 3 فروری(میرا وطن) وزیر قانون و انصاف، محنت، روزگار، ترقی، فن، ثقافت اور زبان، اور سیاحت کپل مشرانے دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کو ایک خط لکھ کر مطلع کیا ہے کہ اقبال سنگھ کی طرف سے درج کردہ شکایت اور اس کے بعد کی گئی کارروائی، جس میں ایف آئی آر […]

image

کراڑی میں کوڑا ڈالے جانے کے آپ کے الزامات بے بنیاد ہیں : میئر

نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) میئر راجہ اقبال سنگھ نے منگل کو عام آدمی پارٹی کی طرف سے کراڑی حلقہ میں کچرا ڈالےجانے کے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کراڑی کے علاقے میں زمین کی سطح کرنے اور نشیبی علاقوں کو بھرنے کے لیے پروسیس شدہ جڑی مٹی، نہ […]

image

بجٹ دہلی کے تمام مسائل کو حل کرنے پر مرکوز ہے: رام ویربدھوڑی

نئی دہلی، 3 فروری(میرا وطن) جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا کہ 2026-27کے مرکزی بجٹ میں دہلی کی نقل و حمل، پینے کے پانی، صحت، آلودگی اور امن و امان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ان سے دہلی کے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہوگا اور نئی اسکیموں سے […]

image

یمنا ندی حادثے میں جان گنوانے والے بی جے پی کارکن کی بیوی کو ملی نوکری

نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو آنجہانی کلدیپ نینوال کی اہلیہ دیپا نینوال کو نوکری فراہم کی، جنہوں نے کروال نگر اسمبلی حلقہ میں یمنا پر ہونے والے المناک حادثے میں اپنی جان گنوائی۔ یہ تقرری پہلے کے فیصلے کے مطابق آج مکمل کی گئی تھی، جس سے متاثرہ خاندان […]

image

خواتین کو آن لائن فراڈ کو روکنے کےلئے بیدار ہونے کی ضرورت : پرمجیت سنگھ پما

نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) سریت ایونٹس فاو ¿نڈیشن ٹرسٹ کی بانی اور صدر رشمیت کور بندرا نے بتایا کہ منگل کو ٹرسٹ کی تیسری شاخ کا افتتاح مہمان خصوصی نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کیا۔ یہ شاخ موتی نگر کے سدرشن پا رک میں کھولی گئی۔ یہ دفتر ریاستی صدر اور […]

image

2026 سے تمام راشن کارڈ رکھنے والے خاندانوں کےلئے سال میں دو بار مفت ایل پی جی سلنڈر

نئی دہلی، 3 فروری(میرا وطن) دہلی سرکارنے معاشی طور پر کمزور خاندانوں کو مہنگائی سے راحت فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اور عوا م دوست فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریکھا گپتا کی زیر صدارت کابینہ نے منگل کوایک اسکیم کو منظوری دی ہے جس کے تحت دہلی کے تمام راشن کارڈ رکھنے والے […]

image

پرانی دہلی کی ترقی کی کمان اب وزیر اعلیٰ کے ہاتھ میں ہوگی

نئی دہلی،3فروری (میرا وطن) تاریخی پرانی دہلی کے علاقے کی ترقی کو ایک نئی سمت مل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کو شاہجہان آباد ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ایس آر ڈی سی) کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں لوک نواس سے حکم نامہ جا ری کیا گیا ہے۔ ریکھا گپتا نے کہا کہ ان کی […]

image

بی جے پی کا ایم سی ڈی میں پیش بجٹ ہوا ہوائی ہے

نئی دہلی، 3فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائدِ حزبِ اختلاف انکش نارنگ نے بی جے پی کے زیرِ اقتدار ایم سی ڈی کے بجٹ کو دہلی کی عوام کے ساتھ دھوکہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی اسٹیڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نے ایم سی […]

image

مقدس ماہ رمضان کے قریب آتے ہی حج بیت اللہ کی تیاریوں شروع

نئی دہلی،3 فروری،(میرا وطن) مقدس ماہ رمضان کے قریب آتے ہی حج بیت اللہ کی تیاریوں شروع ہوگئی ہیں۔اسی مہم کے تحت دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی نے ریاست دہلی سے مقدس فریضہ حج بیت اللہ کے لیے جانے والے عازمین حج کو حج سے متعلق ارکا ن اور معاملات و مسائل کی تربیت فراہم کرنے […]

image