
نئی دہلی، 13 فروری (میراوطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو جنوبی دہلی کے فتح پور بیری گاو ¿ں سے راجدھانی میں 51 نئے آیوشمان آروگیہ مندروں کا افتتاح کیا۔ ان نئے مراکز کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی میں آیوشمان آروگیہ مندروں کی کل تعداد بڑھ کر 370 ہو گئی ہے، جو صرف […]
نئی دہلی، 12 فروری(میری وطن) ’وٹل بھائی پٹیل نہ صرف مرکزی قانون ساز اسمبلی کی صدارت کرنے والے پہلے ہندوستانی تھے، بلکہ اس کے وقار اور آزادی کے محافظ بھی تھے۔ ’شتابدی یاترا: وٹھل بھائی کی گورو ساگا’ ان کی ہمت، آئینی وڑن، اور پارلیمانی خود مختاری کے لیے غیر متزلزل وابستگی کو خراج تحسین […]
نئی دہلی ،12 فروری (میرا وطن) جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے وندے ماترم کے سلسلے میں جاری کردہ سرکلر کو نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ اقد ا م دستور ہند کی دفعہ 25 کے تحت حاصل مذہبی آزادی […]
نئی دہلی، 12 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو تیمار پور کے ملک گنج چوک پر منعقد تقریب میں ایس سی/ایس ٹی سیٹلمنٹس امپروومنٹ اسکیم کے تحت کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوس نے کہا کہ سرکار نے آج ایس سی/ایس ٹی کی بستیوں کے لیے تقریباً 85 […]
نئی دہلی، 12 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں صحت کی دیکھ بھال کے تباہ حال نظام کو دیکھتے ہو ئے 2025-26 میں راجدھانی میں کینسر کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ تشویشناک ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے کینسر کا علاج صرف تین سے چار اسپتالوں میں دستیاب […]
نئی دہلی ،12فروری (میرا وطن) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے جمعرات کو ہیڈکوارٹر میں منعقد پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ د ہلی میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف(ایم ٹی ایس) ملازمین کے لیے مساو ی تنخواہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم […]
نئی دہلی،12فروری(میرا وطن) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی سرکار کے اس نوٹیفیکیشن پر سخت اعتراض جتایا، جس کے تحت مر کزی سرکار نے وندے ماترم گیت کے تمام اشعار کا سرکاری تقریبات اور اسکولوں میں قومی گیت جن گن من سے پہلے پڑھایا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بورڈ نے اسے […]
نئی دہلی، 11 فروری (میرا وطن) جب نوجوان شہری جمہوریت کے متحرک اداروں کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں، تو وہ نہ صرف تاریخ سیکھتے ہیں بلکہ ملک کے جاری آئینی سفر کا حصہ بھی بن جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار بدھ کودہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے وزارت داخلہ کے تعاون سے مائی بھارت سینٹر […]
نئی دہلی، 11 فروری(میرا وطن) دہلی بی جے پی کے صدر ویریندر سچدیوا، بھاجپاکے قومی وزیر او پی دھنکھر اور دہلی کے میئر سردار را جہ اقبا ل سنگھ کے ساتھ ترواننت پورم کے میئر وی وی راجیش اور ڈپٹی میئرجی ایس آشا ناتھ نے کیرالہ میونسپل انتخابات سے 115 نو منتخب کونسلروں اور دیگر […]
مولانا سید صفدر حسین باقری اور مولانا غلام حسین متو کریں گے خطاب نئی دہلی/بلند شہر،11فروری(میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن(ایم سی ڈی) کے محکمہ تعلیم سے وابستہ رہے ماسٹر مرحوم شیخ عارف حسین ابن مر حو م شیخ مسیب حسین کے چہلم کے موقع پر درگاہ شاہ نجف اور درگاہ باب المراد سانکھنی بلند […]