
نئی دہلی، 16 فروری(میرا وطن) سابق میئر فرہاد سوری نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کے اعلان سے پہلے میونسپل کمشنر کے مالی اختیارات کو 5 کروڑ سے بڑ ھا کر 50 کروڑ کرنے کے پیچھے بی جے پی سرکار کا واضح ارادہ یہ تھا’ دہلی میں کارپوریشن کے تحت ترقیاتی کام کمشنر […]
شعبہ اسلامک اسٹڈیز ،جامعہ میں پلیسمنٹ سیل 2025-26کی جانب سے لیکچرر کا اہتمام نئی دہلی ،16فروری (میرا وطن) ’ اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ کے لیے مواقع کی کوئی کمی نہیں، بلکہ اصل ضرورت درست سمت کے تعین، مو ¿ثر منصوبہ بندی اور مسلسل محنت کی ہے۔ وہ شعبہ میں تعلیمی دورانیے کو محض ڈگری کے […]
نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے صاف ستھری، ترقی یافتہ اور آلودگی سے پاک راجدھانی کو یقینی بنانے کے لیے دہلی میو نسپل کارپوریشن کو کروڑوں روپے کی خصوصی مالی امداد فراہم کی ہے۔ یہ رقم سڑکوں کی مرمت ، بہتر صفائی، بہتر میونسپل اسکولوں اور بہتر عوامی سہولیات کے لیے فراہم […]
نئی دہلی،16فروری (میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے جامعہ اسکولز ہاسٹل کی سالانہ تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ کی تعلیمی اور ثقافتی کامیابیوں کو سراہا گیا۔ تقریب کا آغاز عمر خورشید کی پ ±رسوز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جس نے روحانی فضا قائم کردی۔ثقافتی پروگرام میں نعت، […]
نئی دہلی ،لکھنو ¿۔ 16 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (اُترپردیش) کی جانب سے عالمی یونانی میڈیسن ڈے کی پر تقریب رو یندرالے آڈیٹوریم، لکھنو ¿ میں زیرصدارت پروفیسر مشتاق احمد منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ملک بھر سے یونا نی ڈاکٹروں نے شرکت کی اور اتفاق رائے سے تجویز منظور کرتے […]
نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) ملک کی راجدھانی کے ایک تھانے میں آئیسا کی خواتین رہنما ¶ں کے ساتھ تھانے کے اندر بدزبا نی اور گالی گلوج کے معاملے پر مودی سرکار سمیت سب کی خاموشی پر عام آدمی پارٹی نے سوال اٹھایا ہے ۔آپ کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اس واقعے […]
آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے ایل جی کو خط لکھ کر کیا تھا مطالبہ نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) دہلی سرکار کے ایکسائز محکمہ کے ڈپٹی کمشنر تنویر احمد کو دہلی وقف بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفیسر (سی ای او ) کا اضافی ذمے داری سونپی گئی ہے ۔2007بیچ کے تنویر احمد دانکس افسر […]
نئی دہلی، 15 فروری(میرا وطن) نئی دہلی ضلع کانگریس کمیٹی نے اتوار کو پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں ایگزیکٹو میٹنگ کا انعقاد کیا۔ نچلی سطح پر تنظیم کو مضبوط کرنے، دہلی کے عوام کے مسائل اور دہلی کی بی جے پی سرکار کی ناکا میوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضلع اور […]
نئی دہلی /علی گڑھ 15/فروری(میرا وطن) مرکز پیشہ وارانہ فروغ برائے اردو اساتذہ(اردو اکادمی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے زیراہتمام ’علی گڑھ کی ثقافت ،فکشن، ڈراما اور ٹی وی پروڈکشن کا فن‘کے موضوع پر ایک خصوصی لیکچر کا انعقاد عمل میں آیا جسے ممتاز ڈائریکٹر،اسکرپٹ رائٹر، پروڈیوسر اور شاعر زماں حبیب نے پیش […]
نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) ملک کی راجدھانی کے ایک تھانے میں آئیسا کی خواتین رہنما ¶ں کے ساتھ تھانے کے اندر بدزبا نی اور گالی گلوج کے معاملے پر مودی سرکار سمیت سب کی خاموشی پر عام آدمی پارٹی نے سوال اٹھایا ہے ۔آپ کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اس واقعے […]