
نئی دہلی، 17 فروری(میرا وطن) یہ ادارہ صرف اینٹوں اور مارٹر کا ڈھانچہ نہیں ہے، بلکہ ڈاکٹر بھیم راو ¿ امبیڈکر کے خوابوں کی علامت ہے ، جنہوں نے تعلیم کے ذریعے سماجی تبدیلی کا تصور کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے منگل کو دہلی یونیورسٹی کے […]
نئی دہلی،17فروری (میرا وطن) مقامی ممبر پارلیمنٹ نے رام ویر سنگھ بدھوڑی نے جنوبی دہلی علاقے میں سی ایم شری پروجیکٹ کا افتتا ح کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکارنے دہلی کے اسکولوں میں تکنیکی انقلاب لایا ہے۔ اب دہلی کے بچے عالمی معیار کی تعلیم حاصل کریں گے۔ ممبر پارلیمنٹ رام ویرسنگھ بدھوڑی نے […]
نئی دہلی ،17فروری (میرا وطن) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایرانولوجی ہال میں منگل کو ’قوم پرستی، احیائے فکر اور ہمہ گیر اسلامی تصور: علامہ اقبال کی شاعری میں سیاسی و ثقافتی تبدیلیاں‘کے عنوان سے بائیسواں پروفیسرہادی حسن یادگاری خطبہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس اجلاس کا افتتاح ڈاکٹر یاسر عباس نے تلاوت […]
دہلی سے عا زمین کی روانگی 18 اپریل سے شروع ہوکر 20 مئی تک جاری ر ہے گی نئی دہلی 17 فروری (میرا وطن) حج 2026کی تیاریوں کے درمیان اور ماہ رمضان المبارک کی آمد سے پہلے مرکزی وزارت اقلیتی امور،حج کمیٹی آف انڈیا اور ریاستی حج کمیٹیوں کی جانب سے عازمین حج کو تربیت […]
فیس بھارت رتن ایوارڈ میں ملک بھر کے ہنرمندوں کو نوازا گیا نئی دہلی،17فروری(میرا وطن) فیس گروپ نے ہوٹل ایلیگینٹلی میں منعقدقومی سطح کی ایوارڈتقریب میں سما جی، صحت، تعلیم، فنون لطیفہ، کاروبار اور کھیلوں سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کوفیس “بھارت رتن ایوارڈ 2026” سے نوازا گیا ۔تقریب کی […]
ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے تمباکوکے نشے کی طلب سے چند دن میں ملے گا چھٹکارہ نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) قومی راجدھانی عرصے دراز سے نشیلی اشیاءکے کاروبار سے جوجھ رہی ہے ۔راجدھانی کا کوئی بھی ایسا علاقہ نہیں ہے جہاں کا کاروبار پھل پھول نہیں ہورہا ہے ۔یہ نشے کے کاروبار میں […]
نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر مملکت ہرش ملہوترا کے ساتھ پیر کو مشرقی دہلی کے وویک وہار کے رام لیلا میدان میں تقریباً 1075 کروڑ کے ترقیاتی پرو جیکٹو ں کا آغا ز کیا۔ یہ منصوبے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) اور محکمہ […]
نئی دہلی، 16 فروری(شہاب الدین) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرونے کمار سکسینہ، اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو نہرو پلیس میں چھ منزلہ ملٹی لیول پارکنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایل جی کی رہنمائی دہلی کے لیے ہمیشہ متاثر کن رہی ہے۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ […]
نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے سابق وزیر اعلیٰ اور آپ کے قومی کنوینر روند کجریوال، منیش سسودیا، را م نواس گوئل، اور راکھی بڑلان کو ’پھانسی گھر‘معاملے میں ذاتی طور پر حاضر ہونے اور اپنا مقدمہ پیش کر نے کا حتمی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی […]
نئی دہلی، 16 فروری(میرا وطن) سابق میئر فرہاد سوری نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کے اعلان سے پہلے میونسپل کمشنر کے مالی اختیارات کو 5 کروڑ سے بڑ ھا کر 50 کروڑ کرنے کے پیچھے بی جے پی سرکار کا واضح ارادہ یہ تھا’ دہلی میں کارپوریشن کے تحت ترقیاتی کام کمشنر […]