ریاض: واشنگٹن میں ریاض کی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے اس ہفتے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کے ساتھ مملکت کے تعلقات کی ستائش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ’’ویژن 2030 میرے ملک کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے‘‘۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد […]
ریاض : فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے سعودی عرب کے سفیر نایف بن بندر السدیری سے رملہ میں ان کی اسناد تقرر وصول کیں۔السدیری فلسطین میں غیر مقیم سعودی سفارتی نمائندے ہونے کے ساتھ ساتھ القدس الشریف میں مملکت کے قونصل جنرل کے فرائض بھی انجام دیں گے۔ اسناد تقرر […]
نئی دہلی: کناڈا کی انٹیلی جنس ایجنسیاں اب تک خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے جڑے کسی بھی ہندوستانی کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہیں جو واقعہ سے پہلے یا بعد میں براہ راست یا بالواسطہ طور پر کناڈا میں یا اس سے باہر آیا تھا۔ نجر کو رواں برس 18 […]
نینویٰ: عراق کے صوبہ نینویٰ کے ضلع ہمدانیہ میں منگل کی رات گئے شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح معلومات دیتے ہوئے عراقی سرکاری میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو […]
نئی دہلی: ہندوستان میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے منگل کو ہندوستان۔امریکی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 20ویں ہندوستان۔ امریکہ اقتصادی چوٹی کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کے لئے مزید بلند نظر ویژن اپنانے کی ضرورت ہے ۔ گارسیٹی نے کہا کہ دونوں کو ایسے آرام دہ تعلقات کی […]
نیویارک: بائیڈن انتظامیہ اس ہفتے اسرائیل کو ایک خصوصی کلب میں داخل کرنے کیلئے تیار ہے جس کے تحت فلسطینی امریکیوں کے ساتھ اسرائیلی حکومت کے سلوک کے بارے میں خدشات کے باوجود اسرائیلیوں کو ویزا کے بغیر امریکہ جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ویزا ویور […]
نئی دہلی :وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے میکسیکو، بوسنیا ہِرزے گووینا اور آرمینیا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ دوطرفہ ملاقاتیں کی ہیں۔ جناب جے شنکر نے یہ ملاقاتیں نیویارک میں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے موقع پر کی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ […]
غزہ: اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں مزید 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا۔میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینی نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ اسید ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمان ابو دغاش کے نام سے ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ […]
غزہ پٹی :اسرائیلی فوج نے ہفتہ کے روز غزہ کی پٹی میں حماس کی ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا۔اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔اس حملہ میں بغیر پائلٹ کے فضائی ڈرون کا استعمال کیا گیا، جس میں اسرائیل کے ساتھ متصل سرحدی علاقے میں مقیم فلسطینیوں کی […]
ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجرکے قتل میں ہندوستان […]