ریاض : سعودی عرب نے حج 2024ء کے لیے فلائٹ آپریشن کی حکمت عملی مرتب کر لی۔سعودی ایوی ایشن گاکا نے حج پروازوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کے مطابق قبل از حج پروازوں کا آغاز 9 مئی 2024ء سے ہو گا، پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون 2024ء […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی اُن کی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوںکا مشترکہ طور پر افتتاح کیا، جو بھارت کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔ ان میں اکھورہ ۔اگر تلہ کراس بارڈر ریل رابطہ،کھلنا۔مونگلور پورٹ ریل لائن اور میتری سپرتھرمل […]
تلمبہ(پاکستان): معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر تلمبہ میں ہوئی،مولانا طارق جمیل نے خود اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی ۔عاصم جمیل کو مقامی مسجد کے احاطہ میںہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ نمازجنازہ کے لیے موجود لوگوں سے خطاب میں مولانا […]
نئی دہلی: روس میں حال ہی میں ایک خاتون اپنے گود لئے ہوئے بیٹے سے شادی کرکے سرخیوں میں ہے۔اس خاتون نے اپنے ہی سوتیلے بیٹے سے شادی کرکے دو بچے بھی پیدا کرلئے ہیں ۔ خاتون جب گھر میں آئی تھی، تو بچےکی عمر کافی کم تھی اور وہ اس کی ماں کی شکل […]
تلمبہ (پاکستان):معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل اتوار 29 اکتوبر کو پنجاب کے تلمبہ میں انتقال کر گئے۔ڈان کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم)ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ “حادثاتی موت” نے ماحول کو سوگوار کر دیا […]
ریاض: کل رات مکہ میں شدید بارش ہوئی جس سے سڑکیں زیر آب ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔ القرآن چینل سے بارش کے دوران طواف کے براہ راست مناظر دنیا بھر میں دکھائے گئے۔ واضح رہے حرمین […]
تہران :اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے جنگ جاری ہے جس میں ساڑھے سات ہزار افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وہیں دوسری جانب ایران امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی حمایت سے ناراض ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو اس کے خلاف نئے محاذ […]
کاراگانڈا :قزاقستان کے کاراگانڈاعلاقہ میں آج اسٹیل کی ایک بڑی کمپنی آرسیلر متل کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد کی موت ہو گئی ۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اب تک 21 لاشیں برآمد ہو چکی ہیں اور 23 کانکن اب بھی کوسٹینکو کان […]
واشنگٹن: امریکی ریاست مین اسٹیٹ میں فائرنگ کے دو بڑے واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق اس سلسلے میں “شخص” کی شناخت کر لی گئی ہے جو “مسلح اور خطرناک” ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات دیر گئے ایک بیان میں،لیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا […]
کولبو:سری لنکا نے آزمائشی پروجیکٹ کے حصے کےطور پر بھارت سمیت سات ملکوں کے شہریوں کو مفت ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا کی کابینہ نے اِن ملکوں کے سیاحوں سے ویزا فیس وصول نہ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔اِن ملکوں میں بھارت، چین، روس، ملیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی […]