
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا رفح […]
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں […]
خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب ملک میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں کئی لوگوں کے […]
اسلام آباد :پاکستان کےصوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق ملتان سے بھکر جانے والی مسافر وین کو حادثہ کوٹ ادو میں چوک سرور شہید اڈا محمد والا اسٹاپ کے […]
پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔دفن […]
جدہ: سعودی حکام نےعام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب تمام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت […]
لندن: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے وی سی آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ اور پولیس میں ہاتھا پائی کے دوران متعدد طلبہ زخمی ہوئے جبکہ پولیس نے دو طالب علموں کو گرفتار کیا جس کے بعد […]
مدینہ منورہ: حرمین شریفین انتظامیہ مسجد نبویؐ میں زائرین کے لیے روزانہ 300 ٹن زمزم سپلائی کرتی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ سے ٹینکر روزانہ کی بنیاد پر مدینہ منورہ پلانٹ میں زمزم سپلائی کرتے ہیں۔مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ’مسجد نبویؐ کے زائرین کے لیے 9000 ٹن ماہانہ کی […]
تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران لائی گئیں، ایئرپورٹ […]
نئی دہلی :کورونا کے نئے ویریئنٹ فلرٹ کے سبب جہاںسنگاپور میں صورتحال خوفناک دکھائی نظر آرہی ہے وہیں امریکہ میں بھی حالت تشویشناک ہے۔ حتیٰ کہ ہندوستان میں بھی گزشتہ ایک ماہ میں کورونا متاثرین کی تعداد کافی بڑھی ہے۔ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا کے نئے ویریئنٹ فلرٹ میں ایسے میوٹیشن دیکھے […]