اسرائیل کی طرف سے امداد اور اشیائے ضروریہ پر انحصار کی وجہ سے غزہ میں بچے بھی غذائی قلت سے مر رہے ہیں۔ جنوبی غزہ میں صرف 72 گھنٹوں کے دوران کم از کم چار فلسطینی بچے ہائپوتھرمیا کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں، جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی اور سردیوں کے […]
ممبئی میں 26/11 حملوں کے ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کے ڈپٹی چیف عبدالرحمن مکی کا پاکستان میں انتقال ہو گیا ہے۔ یہ خبر پاکستانی ٹی وی چینلز پر دی جا رہی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ عبدالرحمن مکی لشکر طیبہ کا مطلوب […]
کرسمس کی صبح روس کے ذریعہ یوکرین پر کئے گئے سلسلہ وار حملوں سے امریکہ شدید غصے میں آ گیا ہے۔ صدر بائیڈن نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ بائیڈن نے یہ بھی کہا کہ امریکی دفاعی محکمہ یوکرین کو دیئے جانے والے اسلحوں […]
قزاقستان کے شہر آکتاؤ کے قریب ایک آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ بدھ (25 دسمبر) کو حادثے کا شکار ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، طیارے میں کچھ مسافر زندہ بچ گئے ہیں، تاہم اس حادثے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں ابھی تک مکمل تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔ قزاقستان کی ایمرجنسی سروسز کے […]
غزہ: غزہ کی پٹی پر7اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں قتل کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد 45 ہزار 338تک پہنچ گئی ہے ۔غزہ کی فلسطین وزارت صحت نے 445 روزہ اسرائیلی حملوں کے بارے میں بیان جاری کیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مختلف […]
امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے بدھ کو عالمی سلامتی کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں چین کے بڑھتے جوہری اسلحہ ذخیرہ کی معلومات فراہم کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چین نے 600 جوہری اسلحے تیار کر لیے ہیں جو 2030 تک بڑھ کر ایک […]
روس نے میڈیکل سائنس کے میدان میں ایک بڑی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت صحت کے مطابق، انہوں نے کینسر کے علاج کے لیے ایک ویکسین تیار کر لی ہے جو 2025 کے اوائل میں شہریوں کے لیے دستیاب ہوگی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ روسی […]
دمشق:شام میں بشار الاسد خاندان کی 50 سال سے زیادہ حکمرانی کے بعد اس خاندان کی دولت کا تعاقب شروع کردیا گیا ۔ اس خاندان کی حکومت حافظ الاسد کے دور سے شروع ہوئی اور بشار الاسد کے 8 دسمبر کو ماسکو فرارہونے پر ختم ہوگئی۔اسد خاندان نے 1970 کے بعد سے کئی دہائیوں کی […]
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ میں سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی تیاری کرتے ہوئے امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک سے باہر نکالنے کے لیے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار […]
نئی دہلی: شام میں بغاوت کے بعد سیاسی اور قومی شناخت کی تبدیلی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ دہلی میں واقع شام کے سفارتخانے نے اپنا پرانا قومی پرچم اتار کر باغیوں کا جھنڈا لگا دیا ہے۔ یہ اقدام سفارتی طور پر اس بات کا عندیہ دیتا ہے کہ ہندوستان میں شام کے سفارتکاروں […]