
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی فوج نے ہفتہ 20 جولائی کو ڈھاکہ کی گلیوں میں کرفیو نافذ کر دیا، کیونکہ طالب علموں کی قیادت میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کے خلاف تحریک تیزی سے پرتشدد ہوتی جا رہی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس تحریک کے نتیجے میں اس ہفتے کم از کم 105 افراد […]
کوالالمپور: سلطان ابراہیم سلطان اسکندر کو ملائیشیا کے نئے بادشاہ کے طور پر ہفتہ کو ملائیشیا کے کوالالمپور کے نیشنل پیلس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں باضابطہ طور پر تاج پہنایا گیا۔تقریب میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ساتھ برونائی کے سلطان حاجی حسن البولکیہ اور بحرین […]
نئی دہلی :ہندوستان میں سہ پہر تقریباً 3.30 بجے کے بعد ایئرپورٹس پر ایک افرا تفری والی حالت پیدا ہو گئی جب مائیکروسافٹ کلاؤڈ کو تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ حالت ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ مائیکرسافٹ کلاؤڈ میں تکنیکی خامی […]
غزہ: غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی جگہ اب محفوظ نہیں رہی، ہر علاقے میں رہائشیوں کے مارے جانے کا خدشہ ہے ، جنگ […]
واشنگٹن: امریکہ میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ کرتی ہے جس سے ذیابیطس سے نجات پانا […]
اسلام آباد: شمالی مغربی پاکستان میں ایک فوجی اڈہ پر حملہ کیا گیا ہےجس میں 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مادوں سے بھری ایک گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دیا۔تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے بنّو شہر میں سیکورٹی […]
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ان کی پارٹی پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کے روز اس تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت […]
لندن: انگلینڈ کے برمنگھم میں فائرنگ کے واقعات میں ایک بچہ سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاباما میں پولیس نے بتایا کہ برمنگھم کے ایک نائٹ کلب میں ہفتہ کی رات دیر گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں بعض لوگ مارے گئے جبکہ اس سے قبل شہر میں ایک گھر […]
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے مرکزی تفتیشی بورڈ کی نگرانی کمیٹی نے سابق صدور اور موجودہ صدر کی سکیورٹی کی ذمہ دار امریکی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل کو سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملہ کے سلسلے میں طلب کر لیا گیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، نگرانی کمیٹی نے چیٹل کو 22 […]
واشنگٹن :امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے لیے پہنچے تھے جب وہاں فائرنگ شروع ہو گئی۔ اس حملے میں سابق صدر زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف […]