Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

سعودی عرب میں نئے عمرہ سیزن کا آغاز یکم محرم 1446ھ سے ہوگا

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج موسم کے اختتام پر جمعرات 20 جون 2024 سے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ نیا عمرہ سیزن یکم محرم 1446ھ سے شروع ہوگا۔وزارت […]

image

زندگی بھر حج کا خواب دیکھنے والاامریکی جوڑا دوران حج جاں بحق

واشنگٹن : ساری زندگی حج کی سعادت حاصل کرنے کا خواب دیکھنے اور سفر حج کیلئے پیسے جمع کرنے والا امریکی جوڑا اس سال دوران حج جاں بحق ہوگیا۔ ان کی بیٹی نے بتا یاکہ مکہ کی زیارت کے دوران فوت ہونے والے اس جوڑے نے اس سفر حج پر جانے کے لیے اپنی پوری […]

image

گرمی کی وجہ سے حرمین شریفین میں نماز اور خطبے کے وقت میں تخفیف

ریاض : مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت موسم گرما کے اختتام تک 15 منٹ کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت 30 سے 45 منٹ تک تھا جس میں اب سخت […]

image

کعبہ کے کلیدی مالک اور نگراں شیخ صالح الشیبی کا انتقال

مکہ مکرمہ : کعبہ کے کلیدی مالک اور نگراںشیخ صالح الشیبی 22 جون بروز ہفتہ انتقال کرگئے، تدفین مکہ مکرمہ کے المعلا قبرستان میں ہوگی۔شیخ صالح الشیبی حضرت عثمان بن طلحہ کے 109 ویں جانشین تھے، جو پیغمبر اسلام کے صحابی تھے۔ کعبہ کی چابی اس صحابی کے سپرد کی تھی۔اصحاب رسول کی اولاد کو […]

image

امریکہ میں گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک۔10زخمی

سان فرانسسکو: امریکی ریاست ارکنساس کے فورڈیس میں گروسری اسٹور کے باہر جمعہ کے روز ہونے والی گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریاستی پولیس نے دوپہر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ زخمی ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے دو افسران بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید […]

image

غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کا قتل

کبیروالا: پاکستان میں بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ، ملزم کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کبیروالا کے نواحی علاقہ موضع اوکانوالہ میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان عباس نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنی والدہ اور تین […]

image

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

یریوان: ایشیائی ملک آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جمعہ کو آرمینیا نے غزہ میں جاری تنازع کے دوران فلسطین کو تسلیم کرتے ہوئے وہاں جاری تنازع کو شہری آبادی کے خلاف تشدد قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اسرائیل اور حماس […]

image

محبت زندہ باد :23 سالہ لڑکی نے 80سالہ ضعیف سے شادی رچائی

بیجنگ: چین میں 23 سالہ دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی نفرت مول لیتے ہوئے 80 سالہ شخص سے شادی رچا لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی جہاں 23 سالہ ژیاؤفانگ رضاکارانہ طور پر کام کر رہی […]

image

حج کے دوران کم از کم 550 عازمین جاں بحق

مکہ مکرمہ: حج کے دوران کم از کم 550 عازمین جاں بحق ہوگئے، جو اس سال شدید درجہ حرارت کی وجہ سے حج میں درپیش مشکلات کی نشاندہی کرتا ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق منگل کو دو عرب سفارت کاروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں […]

image

یکم محرم الحرام کوغلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں جاری

مکہ مکرمہ: حج 2024 ایام کے اختتام کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے کر دیا گیا اب یکم محرم کو غلام کعبہ کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب چیئرمین شہزادہ سعود بن […]

image