Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

پاکستان میں محرم کے موقع پر متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی لگادی۔آئی جی سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں سفارش کی گئی تھی کہ سندھ بھر کے 13 اضلاع کے 143 علماء اشتعال انگیز تقاریر کی وجہ سے امن […]

image

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر مالیات مقرر

لندن: برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 45 سال کی ریچل ریوز کو ملک کا وزیر فینانس مقرر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں۔ریچل ریوز نے مشکل حالات کے باوجود […]

image

ایران میں صدارتی انتخاب میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کامیاب

تہران: ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر سمجھے جانے والے رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پزشکیان ملک کے سابق وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی […]

image

برطانیہ میں لیبر پارٹی کو اقتدار۔ کئیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم

لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج سامنے […]

image

فلسطین حامیوں کا آسٹریلیائی پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ کر احتجاج

کینبرا: چار فلسطین حامیوں کا گروپ آج صبح کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤز کی چھت پرچڑھ گیا جہاں انہوں نے عمارت کی چھت سے بیانرس لٹکادئیے جن میں حکومت پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیاگیا۔چھت سے اترنے کے بعد آسٹریلین فیڈرل پولیس اور آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹوری پولیس کے عہدیداروں نے آج صبح […]

image

داغستان میں خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد

ماسکو: روس کے مسلم اکثریتی شمالی قفقاز کے علاقے داغستان میں حکام نے خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی گزشتہ ماہ یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملوں میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد لگائی گئی ہے۔داغستان ایک روسی خطہ ہے جو مشرقی یورپ کے شمالی […]

image

الشفااسپتال کے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینی رہا

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال ’الشفا‘کے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے ’الشفا ہاسپٹل‘ کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ ان کے ساتھ ہی درجنوں دیگر فلسیطینی قیدی بھی […]

image

پاکستان میں اہانت اسلام کے ملزم کو سزائے موت

لاہور: پاکستان کی ایک عدالت نے ایک عیسائی کو سوشیل میڈیا پر ”اہانت اسلام والی پوسٹ کرنے پر سزائے موت سنائی۔اس پوسٹ پر برہم ہجوم نے گزشتہ سال ملک کے صوبہ پنجاب میں کئی گرجاگھروں اور عیسائیوں کے مکانوں کو جلادیاتھا۔اگست 2023 میں ضلع فیصلہ آباد کی تحصیل جڑاں والا میں جو صوبہ دارالحکومت لاہور […]

image

امریکہ میں ایک بار پھر اندھادھند فائرنگ کا سنسنی خیز واقعہ

  واشنگٹن: امریکہ میں ایک بار پھر اندھادھند فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں پیر کے روز یونیورسٹی آف سنسناٹی کیمپس کے پاس پانچ لوگوں کو گولی مار دی گئی۔ اس فائرنگ واقعہ میں تین لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے، جب کہ دیگر دو زخمی ہوئے ہیں جنھیں […]

image

میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا

نئی دہلی :دہلی کی ساکیت عدالت نے نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو ہتک عزت کے مقدمے میں پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ساکیت عدالت نے گزشتہ ماہ مئی میں ہی میدھا پاٹکر کو مجرمانہ ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر […]

image