قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

امریکہ میں 5نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے الٹی گنتی شروع

امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے والے ہیں جس کے لئے الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ان کے ریپبلکن حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے ووٹنگ کے اختتام سے قبل کوئی موقع نہیں چھوڑ رہے ہیں۔ نائب صدر ہیرس نے ہفتے کے […]

image

ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے شہر کا دورہ

واشنگٹن: امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ جمعہ کے روز مشی گن کے شہر ’ڈیئربورن‘کا دورہ کیا جو کہ ملک میں عرب اکثریت کے ساتھ سب سے بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ ایک مقامی کاروباری شخصیت نے کہا کہ سابق صدر کو لبنان میں امن کیلئے آواز اٹھانا چاہیے۔ ڈیٹرائٹ کا بڑا علاقہ ملک میں […]

image

ہندوستان، روس اور چین سمیت 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پرامریکی پابندیاں عائد

امریکہ نے ہندوستان، روس، چین اور دیگر 15 ممالک کی 398 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر الزام ہے کہ وہ روس کو یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں تعاون فراہم کر رہی ہیں۔ ان کمپنیوں میں ہندوستان کی چار کمپنیاں بھی شامل ہیں، جن کے نام اسینڈ ایوی ایشن انڈیا پرائیویٹ، […]

image

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں31 افراد جاں بحق

اسرائیل نے بدھ کو مشرقی اور جنوبی لبنان کے درجنوں قصبوں اور گاؤوں پر فضائی حملے کیے جس میں 31 افراد ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع لبنان کے سرکاری اور فوجی ذرائع نے دی ہے۔ گمنام لبنانی فوجی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے جنوبی […]

image

ہندوستانی امریکی ہیرس کو ووٹ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار : ڈیموکریٹک کمیونٹی لیڈر

واشنگٹن: سینئر ہندوستانی امریکی رہنما سودیش چٹرجی نے کہا ہے کہ کمیونٹی 5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کملا ہیرس کو ووٹ دینے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے کیونکہ انہوں نے سینیٹر یا کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل کے طور پر اپنے سابقہ ​​کرداروں میں ان کے درمیان کوئی بنیاد نہیں بنائی ہے۔ […]

image

حماس رہنما یحییٰ شنوار کی شہادت کی تصدیق

غزہ سٹی : حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ الشنوار غاصب اسرائیلی افواج کے ساتھ 17 اکٹوبر کو معرکہ آرائی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ رفح کے علاقے تل السلطان میں اس مسلح تصادم میں حماس کے بہادر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق خلیل الحیہ، جو حماس کے سیاسی بیورو کے رکن […]

image

اسرائیل کا حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو مارنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات یعنی 17 اکتوبر کو اسرائیلی دفاعی فورسز نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو ہلاک کر دیاہے۔ اسرائیل گزشتہ ایک سال سے یحییٰ سنوار کی تلاش میں تھا۔ آئی ڈی ایف نے ایک بیان میں کہا کہ فوجیوں نے ایک حملے میں حماس کے […]

image

عرب دنیا کے آسمان میں دم دار ستارہ

ریاض :دم دار ستارہ جو 80 ہزار سال بعد ایک بار اس کرہ ارض کے آسمان سے گزرتا ہے۔ یہ ستارہ ہفتے کو زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا اور 30 اکتوبر تک عرب دنیا اور کرہ ارض کے نصف شمالی حصے کے آسمان میں نظر آئے گا۔اس دم دار ستارے کا انکشاف […]

image

غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی اسکول پر بمباری میں 28 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی 369 ویں روز بھی جاری ہے۔ ہلال احمر کے اسکول پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔طبی عملے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں تینوں اسپتال خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے مریضوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کردیا […]

image

کراچی ہوائی اڈہ کے قریب دھماکہ، 2 چینی شہریوں کی موت

پاکستان کی اقتصادی راجدھانی کراچی کے ہوائی اڈے کے قریب اتوار کی رات ایک بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چینی ملازمین کو لے جا رہے قافلے پر حملہ میں دو چینی شہریوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ ایک زخمی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کئی پاکستانی شہریوں […]

image