قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

مسجد نبویؐ آنے والوں کیلئے اہم ہدایت جاری

مدینہ منورہ،:مدینہ منورہ کے موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے ادارہ امورحرمین نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ نمازوں کی ادائیگی کے لیے اپنی جائے نماز ساتھ لائیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کا کہنا […]

image

ٹرمپ نے ہندوستان سے امریکی ساختہ دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اضافہ کرنے پر زور دیا

واشنگٹن، 28 جنوری :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے امریکی ساختہ دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اضافہ کرنےاور منصفانہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کی سمت بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یہ […]

image

امریکہ میں وقت سے پہلے ڈیلیوری کے لیے اسپتال پہنچ رہی ہیں حاملہ خواتین

امریکہ میں صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔ ان فیصلوں سے لوگوں کی زندگی پر بھی اثر پڑنے والا ہے۔ اس میں سے ایک اہم فیصلہ پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے اس قدم نے حاملہ خواتین کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔ […]

image

ٹرمپ کے فیصلے سے لاکھوں ہندوستانیوں پر ملک بدری کا خطرہ

ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف لینے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔ وہ ابھی تک کئی ایسے بڑے فیصلے بھی کر چکے ہیں جس نے پوری دنیا کو چونکا دیا ہے۔ ان فیصلوں میں ڈبلیو ایچ او سے باہر جانا، کینیڈا پر ٹیرف لگانا، پیرس آب و ہوا معاہدہ […]

image

ترکی کے شمال مغربی صوبے بولُو میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 76 افراد ہلاک

ترکی کے شمال مغربی صوبے بولُو میں واقع مشہور سیاحتی مقام کارتلکایا اسکی ریزورٹ کے ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے 76 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے بتایا کہ حادثے کے وقت ہوٹل میں 234 افراد موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ 45 ہلاک […]

image

نومنتخب امریکی صدر کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری

واشنگٹن :نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا۔ ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔امریکی صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ وہ آج کے دن متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط […]

image

توہین مذہب کے الزام میں مشہور گلوکار عامر طاطالو کو سزائے موت

ایران کی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے الزام میں مشہور گلوکار عامر طاطالو کے نام سے مشہور عامر حسین مغشودلو کو سزائے موت سنائی ہے۔ عامر حسین کو پہلے پانچ سال کی سزا سنائی گئی تھی لیکن پروزکیوٹر کے اعتراض کے بعد جب اس معاملے کو پھر سے کھولا گیا اور جانچ کی گئی […]

image

ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں پہلی بار دعاؤں کا اہتمام

واشنگٹن : ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار امریکہ کے صدر بن جائیں گے۔ ان کی تقریب حلف برداری میں پہلی بار دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔ نومنتخب امریکی صدر 20 جنوری کو باضابطہ طور پر امریکہ کے دوسری بار صدر بن جائیں گے ۔ ان کی تقریب حلف برداری کے […]

image

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال قیدکی سزا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آج جمعہ (17 جنوری 2025 کو سنایا گیا)۔ عدالت نے عمران خان کو […]

image

مراکش کے قریب کشتی حادثہ, 40 سے زائد پاکستانی ہلاک

مراکش کے ساحلی علاقے میں پاکستانی شہریوں کو غیر قانونی طور پر اسپین لے جانے والی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں کل 80 مسافر سوار تھے، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ یہ معلومات پاکستانی حکام اور انسانی حقوق کے ادارے واکنگ بارڈرز کی جانب سے […]

image