
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کر دیا ہے۔ عبدالرزاق قومی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن تھے جب کہ وہاب ریاض مینز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔ ان دونوں کی رخصتی کا باضابطہ […]
نئی دہلی : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر کو ہندوستانی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہفتوں پہلے سے امید کی جا رہی تھی کہ راہل دراوڑ کی جگہ گوتم گمبھیر ہی لیں گے، بس اعلان کا انتظار باقی تھا۔ اور آج بی سی سی آئی نے […]
دبئی: ہندوستان کی مرد ٹیم کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور خواتین ٹیم کی اسٹار بلے باز اسمرتی مندھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا کہ جسپریت بمراہ اور اسمرتی مندھانا کو جون […]
ممبئی : ورلڈ چمپئن ٹیم کے کپتان روہت شرما، نائب کپتان ہاردک پانڈیا اور مڈل آرڈر بلے باز سوریہ کمار یادو کی موجودگی اننت امبانی و رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل موسیقی کی ایک تقریب میں دیکھنے کو ملی۔ ان تینوں کھلاڑیوں کا اس تقریب میں روایتی انداز میں تلک لگا کر استقبال کیا […]
ممبئی: عروس البلاد ممبئی میں کرکٹ کے شائقین ممبئی نے جمعرات کی شام ٹی 20ورلڈ کپ کے فاتحین کے ساتھ ‘ٹیم انڈیا فیسٹیول’ کے ایک پرجوش جشن میں شرکت کی۔مرہن ڈرائیویعنی سبھاش چندر بوس روڈ پر چوپاٹی کے ساحل سے نریمن پوائنٹ تک لوگوں کاجم غفیر تھا ۔ٹیم کے ارکان نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر […]
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 جیت کر وطن واپس آگئی۔ ٹیم انڈیا دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 پہنچی، جہاں خصوصی بس کا انتظام کیا گیا تھا۔ہندوستانی ٹیم کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بہت سے شائقین پہلے ہی دہلی ایئرپورٹ پہنچ چکے تھے اور شائقین کا جوش قابل دید تھا۔ جیسے […]
جکارتہ: بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے 17سالہ نوجوان چینی کھلاڑی کی اچانک موت نے کھیل کی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ بیڈمنٹن کورٹ میں کھیل کے دوران نوجوان کھلاڑی اچانک گرکر ہلا ک ہوگیا۔ ایشیا جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ ٹورنمنٹ انڈونیشیا میں جاری ہے۔بیڈمنٹن کھلاڑی اس چیمپئن شپ کو جیتنے اور مستقبل کی راہ ہموار کرنے […]
حیدرآباد: ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج کو ان کے “اللہ کا شکر ہے” ٹویٹ پر کافی ٹرول کیا گیا، جو ہندوستان کے ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے کے بعد ایکس پرپوسٹ کیا گیا تھا۔محمد سراج نے ٹرافی اُٹھاتے ہوئے ایکس پر ٹیم کی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں ’’اللہ تعالیٰ کا شکر ہے‘‘ لکھا۔ […]
نئی دہلی : ٹی-20 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد کچھ اہم کھلاڑیوں کے ریٹائرمنٹ کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ورلڈ کپ کے خطاب پر قابض ہونے کے بعد کپتان روہت شرما اور وراٹ کوہلی نے ٹی-20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ اب ہندوستانی ٹیم کے ایک اور مایہ ناز کھلاڑی […]
ٹی-20 عالمی کپ 2024 کا فائنل مقابلہ کل ہندوستان نے جیت لیا،انتہائی دلچسپ مقابلہ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو سات رنوں سے ہرا دیا ۔ اس کے ساتھ 13 سال بعد ہندوستان نے عالمی چمپئن بننے میں کامیابی حاصل کی۔ اس فائنل مقابلہ میںہوئی جیت نے جہاں وَنڈے عالمی کپ 2023 کے فائنل میں […]