
غازی آباد: ایک 19 سالہ نوجوان جو غازی آباد کے کھوڈا علاقے میں ایک مقامی جم میں ٹریننگ کر رہا تھا، ہفتہ کی صبح ٹریڈمل پر گر کر ہلاک ہو گیا۔پولیس نے متوفی کی شناخت 19 سالہ سدھارتھ کمار سنگھ کے طور پر کی ہے جو غازی آباد کے ایک نجی کالج میں بی ٹیک […]
لکھنؤ: محکمہ انکم ٹیکس نے سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم خان کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہوں نے تقریباً 60 گھنٹوں تک کارروائی انجام دی گئی۔ کارروائی مکمل ہونے کے بعد گزشتہ تمام انکم ٹیکس افسران اور سیکورٹی اہلکار اعظم خان کے گھر سے نکل گئے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو […]
نئی دہلی:ایل سی اے مارک 1 اے فائٹر جیٹس: ہندوستانی فضائیہ اپنے بیڑے میں میڈ ان انڈیا لڑاکا طیاروں کو شامل کرنے جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ مقامی ایرو اسپیس سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل وی آر چوہدری نے ہفتہ (16 ستمبر) کو 100 […]
نئی دہلی: کینیڈا کی وزیر تجارت میری این جی نے اکتوبر میں طے شدہ ہندوستان کے ساتھ اپنا تجارتی مشن ملتوی کر دیا ہے۔ ایک عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ یہ تیزی سے کشیدہ سفارتی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، جس کے چند دن بعد ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے G20 سربراہی اجلاس میں […]
ممبئی: وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت نے اورنگ آباد اور عثمان آباد اضلاع کے ناموں کو بالترتیب چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھاراشیو کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ محکمہ ریونیو کی جانب سے جمعہ کی شب جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چند ماہ قبل طلب کی […]
لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں ہفتہ کو ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے متاثرہ خاندان کے لواحقین سے تعزیت […]
بنگلورو۔ نائب وزیر اعلٰی ڈی کے شیوا کمار کی موجودگی میں بنگلورو میں جے ڈی ایس او ربی جے پی کے 15اہم قائدین اور سابق کارپوریٹرس نے برسراقتدار کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔یہاں پارٹی دفتر میں بھارت جوڑ وایڈیٹوریم کے اندر اس تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ ان قائدین میںسابق ڈپٹی میئر […]
رام پور: سکیورٹی کے سخت انتظامات کے دوران سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ریاست کے سابق وزیراعظم خان کے گھر پر محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ اعظم خان کے گھر اور جوہر یونیورسٹی میں بھی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔انکم ٹیکس کی ٹیم ہم سفر ریزورٹ […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے کے بعد ایک 13 سالہ بچہ سب ڈورل ہیمرج کا شکارہوگیا اوراب وہ زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔بچے کی شناخت انوج شکلا کے طور پرہوئی ہے، جس کا پہلے ریوا کے سنجے گاندھی اسپتال میں علاج ہوا اور اب […]
کوزی کوڈ : کیرالا کے کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کا ‘بنگلہ دیش ویرینٹ’ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پچھلے دنوں اس وائرس کا پانچواں کیس سامنے آیا، جس کے بعد کوزی کوڈ ضلع کے تمام تعلیمی ادارے اگلے دو دنوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ تازہ ترین معاملے میں، یہاں ایک […]