Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

علی مسقطی چارمینار اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار

حیدرآباد: مشہور تاجر اور کانگریس لیڈر علی مسقطی آئندہ اسمبلی انتخابات میں چارمینار اسمبلی حلقہ سے انتخاب لڑیں گے۔تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی( ٹی پی سی سی) کے صدر اے ریونت ریڈی نے جمعہ کو نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔پارٹی ہائی کمان نے خواہش ظاہر کی کہ علی مسقتی چارمینار سے […]

image

کرناٹک کےکیش برائے ٹکٹ گھٹالہ میں اب سوامی راجا شیکھر اننداکے نام نوٹس

بنگلورو۔ پولیس کے مطابق سنٹرل سٹی کرائم برانچ (سی سی بی) کے خصوصی ونگ جو سنسنی خیز کیش برائے ٹکٹ اسکیم کی تحقیقات کررہا ہے، نے ایک معروف ہندوتوا لیڈر کو ایک نوٹس جاری کر کہا ہے کہ وہ پوچھ تاچھ کے اتھارٹیز سے رجوع کریں۔اس کیس میں پولیس نے چترا کونڈا پورا‘ ایک ہندو […]

image

عتیق احمد کے دونوں بیٹے اہزام اور آبان چھوڑ دیے گئے

نئی دہلی :ریاگ راج کے راجروپ پور واقع چلڈرن ہون میں 221 دن سے بند عتیق احمد کے دونوں بیٹے (اہزام اور آبان) پیر کے روز چھوڑ دیے گئے۔ چائلڈ ویلفیئر کمیٹی نے دونوں کو ان کی بوا پروین قریشی کے حوالے کیا ہے۔ فی الحال دونوں کو ہٹوا واقع رشتہ دار کے گھر میں […]

image

دہلی میں منگل کو ہلکی بارش کی توقع

نئی دہلی :ایسا لگ رہا کہ دہلی میں سردی جلد ہی دستک دے دیگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں منگل کو ہلکی بارش ہوگی اور نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد میں چھینٹیں پڑنے کا امکان ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی شروع ہونے لگی ہے جس سے ٹھنڈ میں اضافہ […]

image

بنگلورو میں پٹاخوں کےگودام میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک

بنگلورو: بنگلورو کے مضافات میں ہفتہ کو پٹاخوں کی دکان اور گودام میں لگنے والی آگ میں کم از کم 14 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ کرناٹک حکومت نے ہلاک ہونے والے افراد کے افراد خاندان کے لیے 5 لاکھ روپے معاوضہ کا اعلان کیا۔ دریں اثنا، ذرائع نے مرنے والوں کی تعداد میں […]

image

بہار میں 24 گھنٹوں کے دوران پانی میں ڈوب کر22افراد ہلاک

پٹنہ: بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ندیوں، تالابوں اور دیگر آبی ذخائر میں ڈوبنے سے 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے سب سے زیادہ پانچ لوگوں کی موت بھوجپور ضلع میں ہوئی۔ ڈوبنے سے ہونے والی اموات پر غم کا اظہار کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے […]

image

سکم میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی

نئی دہلی: سکم میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ سکم اسٹیٹ ڈیزاسٹر کنٹرول روم ایس ایس ڈی ایم اےاور جلپائی گوڑی پولیس نے بتایا کہ سکم سے 30 اور مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی سے 35 لاشیں برآمد کی گئیں۔ 81 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ 26 افراد زخمی […]

image

کرناٹک میں مسجد کے سامنے پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

بنگلور: کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ہے۔ ضلع پولیس نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔گنگاوتی سٹی پولیس اسٹیشن سے منسلک انسپکٹر آدیویش گڈی کوپا، پی ایس آئی کامنا اور ہیڈ کانسٹیبل ماریپا ہوسمانی […]

image

سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری

گنگٹوک :سکّم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے کہا ہے کہ ریاست میں بچاؤ کارروائی زور شور سے جاری ہے ۔ امدادی ٹیمیںخاص طور سے اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہیں کہ بے گھر ہو جانے والے کنبوں کے لئے جلد از جلد رہائش کا بند وبست کیاجائے۔ […]

image

اکبرالدین اویسی کا کانگریس پر جارحانہ لفظی حملہ

حیدرآباد۔ تلنگانہ اسمبلی میں اے ائی ایم ائی ایم فلور لیڈر اکبرالدین اویسی نے کانگریس پر جارحانہ لفظی حملہ کیا اورپوچھا کہ سونیا گاندھی کہاں پر پیدا ہوئی ہیں۔سیاست کی خبر کے مطابق بنڈلہ گوڑپ میں فاطمہ اویسی ایجوکیشنل کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اکبر اویسی نے پوچھا کہ ”میں نے بتایاتھا […]

image