
لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے کے الزام میں کئی کاروباری اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد یوگی حکومت بھی حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے والی کمپنیوں پر سخت ہو گئی ہے اور ان پر کارروائی کی ہدایت دی […]
چنڈی گڑھ:ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت کو پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے اس وقت شدید جھٹکا دیا جب پرائیویٹ سیکٹر کی ملازمتوں میں ہریانہ حکومت کی طرف سے دیے گئے 75 فیصد ریزرویشن کے حکم کو رد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے ریزرویشن دینے والے بی جے پی حکومت کے قانون پر گزشتہ […]
لکھنئو:اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط ریاست کے غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے لکھا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ گزشتہ سال جو مدارس کا سروے ہوا ہے اس تعلق سے کوئی پیش رفت […]
جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع […]
ترکاشی: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ہفتہ کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ برہماکھل۔یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک نیویوگا کمپنی کی زیر تعمیر سرنگ کا 50 میٹر حصہ دھنس گیا۔ تقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ لینڈ […]
پٹنہ :بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ریزرویشن بل اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی پاس ہو گیا ہے جو کہ ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے لوگوں کے لیے خوش آئند ہے۔ نتیش حکومت نے ذات پر مبنی ریزرویشن کو 50 فیصد سے بڑھا کر 65 […]
پٹنہ :بہار اسمبلی میں نتیش حکومت کے ذریعہ پیش ریزرویشن ترمیمی بل کو آج برسراقتدار اور حزب مخالف طبقہ نے اتفاق سے پاس کر دیا۔ دو دن قبل نتیش کابینہ سے اسے منظوری ملی تھی۔ اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے کچھ اراکین اسمبلی نے چار ترامیم کی تجویز پیش کی تھی، لیکن وجئے چودھری […]
پٹنہ : جمعرات کو بہار اسمبلی میں ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ وزیراعلی نتیش کمار اچانک سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی پر برس پڑے اور انہیں جم کر کھری کھوٹی سنائی۔ دراصل یہ واقعہ ریزرویشن ترمیمی ایکٹ میں کی گئی ترمیم پر بحث کے دوران پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب […]
پٹنہ: بہار میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کی رپورٹ منگل کو اسمبلی میں پیش کی گئی۔ اس دوران اقتصادی سروے بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ریاست میں عام ذاتوں (جنرل کٹیگری) کے 25.09 فیصد لوگ غریب ہیں جبکہ درج فہرست ذات کے 42.93 فیصد لوگ […]
لکھنو: لکھنو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔یہاں دیر سے دروازہ کھولنے پر کپڑا تاجر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا ۔واقعہ کے بعد ملزم شوہر نے فلیٹ کو اندر سے بند کردیا اور کھڑکی سے چھلانگ لگادی ۔ اس دوران اس کے سرپر چوٹ آئی ۔ وہ فی الحال […]