Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

بی جے پی ایم ایل اے نے پولیس اہلکار کو مارا تھپڑ

پُنے: مہاراشٹر کے پُنے سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کے ایم ایل اے سنیل کامبلے کو جمعہ کو ساسون اسپتال میں ایک پروگرام کے دوران ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس واقعے کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس واقعہ […]

image

پنجاب میں ارجن ایوارڈیافتہ ڈی ایس پی کا قتل

سنگروڑ:پنجاب کے سنگروڑ میں تعینات ڈی ایس پی کی لاش ملنے کے بعد پنجاب کے جالندھر میں افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ڈی ایس پی دلبیر سنگھ کی لاش پیر کو بستی باوا خیل نہر کے قریب سڑک پر پڑی ملی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جالندھر کے ایک […]

image

دہلی میں ہجومی تشددمیں ہلاک افراد کو اب معاوضہ ملے گا

نئی دہلی: دہلی میں ہجومی تشددمیں ہلاک افراد کو دہلی حکومت کی جانب سے اب معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی طرف سے دہلی وکٹم کمپنسیشن اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دینے کے بعد، ہجومی تشدد کے متاثرین کے لیے معاوضہ حاصل کرنے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ […]

image

اومیکرون سب ویرینٹ جے این 1 دہلی میں داخل

نئی دہلی : ملک میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان بدھ کو دارالحکومت دہلی میں اومیکرون سب ویرینٹ جے این 1 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد لوگوں میں اس وائرس کے پھیلاؤ کا خوف بڑھنے لگا ہے۔ محکمہ صحت بھی پہلے سے زیادہ الرٹ […]

image

گروگرام میں زیر تعمیر مند ر کی دیوار منہدم ہونے سے ایک مزدور کی موت

نئی دہلی :دہلی سے ملحق گروگرام میں پیر کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں سیکٹر 15 کے پارٹ 2 میں زیر تعمیر جگن ناتھ مندر کی دیوار منہدم ہو گئی جس سے پانچ مزدور ملبہ میں دب گئے۔ حادثہ کی خبر ملتے ہی وہاں پہنچی بچاؤ ٹیم نے سبھی مزدوروں کو بحفاظت باہر […]

image

بہارمیں اے آئی ایم آئی ایم لیڈر عارف جمال کا سرعام قتل

سیوان :بہار کے سیوان میں مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈر عارف جمال کا برسرعام قتل کر دیا گیا ہے۔ 23 دسمبر کی دیر شام سیوان میں بدمعاشوں نے مجلس اتحادالمسلمین ضلع صدر عارف جمال کو گولی مار دی جس سے ان کا انتقال ہو گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں […]

image

کپڑوں کا انتخاب خود اپنا اختیار۔سدارامیا

بنگلورو:کرناٹک میں حجاب پر پابندی اب ختم ہوجائیگی۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نےحجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ریاست میں حجاب پر پابندی کو واپس لیں۔ مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس پر انہوں نے کہا کہ کپڑوں کا انتخاب خود اپنا اختیار ہے۔ انہوں نے بھارتیہ […]

image

اترپردیش میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

لکھنئو: لکھنؤ کے مانک نگر تھانہ علاقے کے چندر نگر کی رہنے والی ایک خاتون کورونا سے متاثر پائی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون کچھ دنوں سے سردی اور بخار میں مبتلا تھی۔ چنانچہ جب کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو خاتون کورونا میں مبتلا پائی گئی۔بتا یاجاتا ہے کورونا سے متاثرہ خاتون […]

image

حج 2024کے لیے درخواست کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر، 20 دسمبر 2023 کے مطابق حج 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جنوری 2024 تک توسیع کے بعد اب دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کا ’حج ہیلپ […]

image

بہار کے گوپال گنج میں پجاری کاقتل

نئی دہلی : بہار کے گوپال گنج میں ایک پجاری کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا اور اس کی آنکھیں نکال لی گئیں۔ پجاری کی نعش کو علاقہ میں جھاڑیوں سے برآمد کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بھی زخم تھے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ منوج کمار گذشتہ […]

image