
پٹنہ : ریاست بہار کے مدھے پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک مسجد کے امام صاحب زخمی ہوگئے۔ جنھیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کردیا۔جہاں امام صاحب کا علاج جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مدھے پورہ ضلع میں جھٹ سبیلہ پنچایت کے بھیلوا وارڈ نمبر 1 کے رہنے والے حافظ […]
سمستی پور:اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ وہ ہمارے قوم کے مستقبل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ رتبہ استاذ کا ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کمزور ہوگیا ہے اس میں روحانیت کی جگہ مادیت نے لے لی ہے۔ طلبہ […]
آگرہ:مدرسہ معین الاسلام شاہ گنج اگرہ میں حسب سابق امثال بھی ال انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اتر پردیش شاخ آگرہ کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقعہ پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی تعلیمی ایوارڈ 2023 اور اعلی مدرسی ایوارڈ 2023 تقسیم کیے جانے کے لیے ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا […]
نئی دہلی۔ دہلی میٹرو نے جمعہ کے روز سے ایک خصوصی مہم کی شروعات کی ہے تاکہ خواتین کے لئے محفوظ کوچوں میں مرد مسافروں کے داخلے کو روکا جاسکے۔ڈی ایم آر سی کے ایک اہلکار نے کہاکہ مذکورہ مہم مشترکہ طور پر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی)‘ سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس(سی […]
نئی دہلی: کانگریس نے اب یہ ذمہ داری انیل چودھری کی جگہ ارویندر سنگھ لولی کودہلی کے نئے ریاستی صدر مقرر کیاہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر آئی این سی سندیش کے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ’’کانگریس صدر نے فوری اثر سے ارویندر سنگھ لولی کو دہلی پردیش […]
نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں صفائی ملازمین سے ملاقات کی اور 317 کارکنوں کو مستقل ملازمت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔ پروگرام کے دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ […]
ارریہ: پولیس کے مطابق جمعہ کی اولین ساعتوں میں ارریہ ضلع میں نامعلوم افراد نے ایک صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ ایک ہندی روزنامہ کے لئے کام کرنے والے 35 سالہ ویمل کمار یادو کو پریم نگر گاؤں میں ان کے مکان پر قتل کیا گیا ہے۔مذکورہ بہار پولیس نے ٹوئٹ […]
لکھنؤ: جیل میں قید زورآور لیڈر مختار انصاری کی بہو اور ایم ایل اے عباس انصاری کی بیوی نکہت بانو کو چترکوٹ کی رگولی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نکہت چھ ماہ تک جیل میں قید رہیں۔ رہائی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آئی ہے۔ نکہت پر الزام ہے کہ […]
ممبئی: ریلوے کے ایک ٹکٹ بکنگ کلرک کو صرف اس وجہ سے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا کیونکہ اس نے ایک مسافر کو 6 روپے واپس نہیں کیے تھے۔ اب ممبئی ہائی کورٹ نے بھی ریلوے ملازم کو راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ کلرک کو 26 سال قبل ویجی لینس ٹیم کے […]
مرادآباد: اتر پردیش پولیس نے بی جے پی رہنما انوج چودھری کے قتل کی تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں موجودہ بلاک چیف کے بیٹے سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جب کہ تین ملزمان ابھی تک فرار ہیں، جن کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔ بی جے پی رہنما انوج چودھری […]