Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی میں ہوا کا معیارناقص زمرے میں داخل

نئی دہلی :ہوا کی سمت بدلنے اور رفتار میں کمی آنے کے بعد دارالحکومت میں ہوا کا معیارناقص زمرے میں آجاتا ہے۔ جمعرات کو، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس256 پر ریکارڈ کیا گیا، جب کہ چار علاقے 300 سے زیادہ رکارڈ کیا گیا، جو کہ برے زمرے میں ہے۔ اس کے ساتھ ہی بدھ کے […]

image

اندرا سینا ریڈی نلو کی تریپورہ کے 20ویں گورنر کی شکل میں حلف برداری

اگرتلہ: تلنگانہ کے سابق بی جے پی لیڈر اندرا سینا ریڈی نلو نے جمعرات کو یہاں راج بھون میں ایک تقریب میں تریپورہ کے 20ویں گورنر کے طور پر حلف لیا۔ تریپورہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ نے انہیں نئے گورنر کو عہدے کا حلف دلایا۔ انہوں نے ستیہ دیو نارائن آریہ […]

image

مفظر نگر میں کئی مدارس کومحکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹس

لکھنؤ : اترپردیش حکومت نےمفظر نگر میں کئی مدارس کو نوٹس جاری کرکے دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ نوٹس میں کہا گیاہے کہ اگر دینی مدارس کی جانب سے اس نوٹس کا جواب نہیں دیاگیا تو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہر روز10 ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیاجائیگا۔ محکمہ تعلیم کی جانب […]

image

ہاپوڑ میں 25 سالہ مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل

ہاپوڑ: ہاپوڑ کےلوہاری گاؤں میں ایک 25 سالہ مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقتول ارشاد محمد کی موٹر سائیکل منگل کی رات دیر گئے گاؤں لوہاری میں دسہرہ کی تقریبات میں شریک ایک شخص سے […]

image

مورتی وسرجن کے دوران اترپردیش کے مہوبہ ضلع میں کشیدگی

مہوبہ: اترپردیش کے مہوبہ ضلع کے سری نگر تھانہ علاقے میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب منگل کی شام دیویوجے دشمی کے موقع پر مورتی وسرجن جلوس میں رنگوں کے کھیل کے دوران دو برادریوں میں جھڑپ ہوگئی لیکن پولیس کی بر وقت کاروائی کی وجہ سے معاملہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا […]

image

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ میں مسترد

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے بین مذہبی لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی مانگ پر مشتمل درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے کہ لیوان ریلیشن شپ ”استحکام یا خلوص“کی بجائے ”مذاق“ ہوتا ہے۔یہ کہتے ہوئے کہ سپریم کورٹ نے کئی مواقعوں پر لیوان ریلیشن شپ کو درست قراردیا […]

image

بہارمیں پوجا پنڈال میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد کی موت

گوپال گنج: بہار کے گوپال گنج ضلع میں درگا پوجا کی تقریبات ماتم میں بدل گئیں۔ ضلع میں درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد کی موت ہو گئی ہے۔ یہ بھگدڑ راجہ دل پوجا پنڈال میں ہوئی۔ حادثے میں دو خواتین اور ایک بچے کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بھگدڑ […]

image

مدھیہ پردیش میں مزیددو سینئر لیڈروں کی بی جے پی سےعلٰحدگی

بھوپال :مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے مزید دو سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے علٰحدگی اختیار کر لی ہے۔ سابق وزیر رستم سنگھ نے جہاںپارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے وہیں ٹیکم گڑھ سے سابق رکن اسمبلی کے کے شریواستو نے بھی پارٹی چھوڑ دی ہے۔دراصل ریاست میں اسمبلی انتخاب 17 […]

image

کرناٹک میں حجاب پہن کرامتحان میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی

نئی دہلی :کرناٹک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مقابلہ جاتی امتحان کے دوران طالبات حجاب پہن کر امتحان دے سکیں گے۔ حجاب معاملے پر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا اور ریاست کے وزیر تعلیم ایم سی سدھاکر نے ایک تجزیاتی میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں سبھی باتوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے فیصلہ لیا […]

image

اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم رامپور جیل سے شفٹ

ہردوئی: سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سینئر رہنما محمد اعظم خان اور ان کے صاحبزادے عبداللہ اعظم خان کو اتوار کی صبح رام پور ضلع جیل سے شفٹ کر دیا گیا ہے۔ اعظم خان کو سیتا پور جیل بھیجا گیا ہے جبکہ عبداللہ اعظم خان کو ہردوئی ضلع جیل میں منتقل کر دیا گیاہے۔محمد اعظم […]

image