
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) وزیرماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے بتایا کہ ’نو پی یو سی، نو فیول‘ کے اصول کے نفاذ کے بعد سے 2لاکھ سے زیادہ گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا ہے اور پی یو سی سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10 ہزار گاڑیاں معیار پر پورا نہیں اتریں۔ […]
نئی دہلی، 22 دسمبر (میرا وطن ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک باحجا ب مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے اور بعد ازاں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے اس عمل کی تائید بلکہ اشتعا ل انگیز و نفرت آمیز بیانات دینے […]
نئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سیکٹر 13 اور سیکٹر 8 روہنی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں کہا، ’افتتاح محض رسمی کارروائیاں نہیں ہیں، بلکہ عوامی کاموں کی برو قت تکمیل کے ہمارے عزم کا عکاس ہیں۔تقریب میں دہلی میونسپل […]
ئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی میں بی جے پی سرکار میں وزیر آشیش سود کے اس بیا ن کا جوا ب دیتے ہوئے کہ دہلی میں 20ہزارسے زیادہ بے گھر لوگوں کے لیے سونے کا انتظام ہے۔انہوں نے کہا کہ سرکار اعداد و شمار کی بازی گری بند […]
ئی دہلی، 21 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ مسز ریکھا گپتا نے کہا کہ سرکارنے محکمہ ٹرانسپورٹ کو مضبوط بنانے کے لیے موجودہ بجٹ میں 60 فیصد اضافہ مختص کیا ہے۔ اس بجٹ میں دہلی میٹرو کی توسیع کے لیے مناسب فنڈز بھی شامل ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ اس کے موجودہ […]
نئی دہلی ،18دسمبر (میرا وطن ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی جنرل سکریٹری شیخ عبدالکریم نے سابق قومی نائب صدربی جے پی اقلیتی مورچہ عاقل قریشی کے ساتھ بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے نو منتخب ایکزیکٹو صدر نتن نبین سے ملاقات کی ۔ان لیڈروں نے قومی صدر کے […]
ئی دہلی، 18 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی سرکارکے ایس ڈی سپر سی ایم پرویش ورما کی اتوار کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیر ماحولیات سرسا کو نظرانداز کر تے ہوئے دہلی سرکار کی جانب سے پرویش ورما کے ذریعہ یہ بیان دینا […]
نئی دہلی، 17 دسمبر(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میںپارٹی کے سیکڑوں کارکنوں نے جھوٹے نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پانچ دیگر کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی چارج شیٹ کو سننے سے انکار کرنے کے بعد مودی اور شاہ کی انتقامی سیاست کے خلاف بی […]
نئی دہلی، 17 دسمبر(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو سپریم کورٹ میٹرو اسٹیشن پر جدید ترین دہلی میٹرو میوزیم کا افتتاح کیا۔ انہو ں نے ماحولیات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں میٹرو کے تعاون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو نے دہلی کی سڑکوں پر نجی گاڑیوں کی تعداد کو کم […]
نئی دہلی ،16دسمبر (میرا وطن ) دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے ایم سی ڈی کی خصوصی میٹنگ کے دوران نو منتخب کونسلر کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب میں کارپوریشن ممبران اور سینئر افسران موجود تھے ۔اس موقع پر تمام بارہ کونسلروں میں چاندنی محل کے کونسلر […]