
نئی دہلی،22ستمبر (میرا وطن نیوز) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کو پولیس کمشنر کی موجودگی میں پی ایچ کیو آڈیٹوریم، جئے سنگھ روڈ میں دہلی پولیس کے سینئر افسران سے خطاب کیا۔ 24 جون کو اپنے پہلے دورے کے بعد ایل جی کا پولیس ہیڈ کوارٹر کا یہ دوسرا دورہ تھا اور […]
نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے 69 ویں دولتِ مشترکہ پارلیمانی کانفرنس (سی پی سی) سے متعلق مصروفیات کے سلسلے میں ساؤ پالو کے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران، ساؤ پالو ریاست کے وائس گورنر شری فیلیسیو راموتھ کے ساتھ ایک خوشگوار اور بامقصد ملاقات کی۔ ملاقات […]
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ نوٹس کسی مشین کے ذریعہ جاری کیے گئے ہیں نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ نے دہلی میں خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے منطقی تضادات سے متعلق نوٹس جاری کرنے کے طریقہ کار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]
خدمات خود ان کی دہلیز تک پہنچیں گی: ریکھا گپتا نئی دہلی، 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت چار ’موبائل نمو شرمک سیوا کیندر‘ وین کو دہلی سکریٹریٹ سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مزدوروں […]
نئی دہلی 22 ستمبر (میرا وطن نیوز) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری اور پنجاب و ہریانہ کے لیے پارٹی انچارج ڈاکٹر ستیش پونیا کا گوتم بدھ نگر (نوئیڈا) ضلع کے اپنے پہلے دورے پر پارٹی کارکنوں اور جاٹ برادری کے اراکین کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر، ڈاکٹر ستیش پونیا […]
نئی دہلی، 21ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے پیر کو سی پی ڈبلیو ڈی ہیڈکوارٹر کے باہر پرامن احتجاج کرتے ہوئے سرکاری زمین کو پارک، اسکول اور اسپتال کے لیے استعمال کرنے کا مطالبہ کیا۔ قرول باغ کے رکن اسمبلی وشیش رو ی کی قیادت میں کیے گئے احتجاج کے بعد ایک وفد […]
نئی دہلی، 20 ستمبر(میرا وطن نیوز ) کیلاش نگر کے گورنمنٹ سروودیہ بال ودیالیہ کے 20 طلباءکے لیے، 17 اور 18 ستمبر کو لکھنو ¿ کا دورہ محض ایک تعلیمی تفریحی سفر نہیں تھا بلکہ خوابوں، امیدوں اور تحریک سے بھرپور ایک سفر تھا۔معا شی طور پر پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے ان طلباءکو […]
نئی دہلی،21ستمبر (میرا وطن نیوز ) پچھم وہار میں ریڈیسن ہوٹل کے قریب واقع ڈی ڈی اے (ڈی ڈی اے) گراو ¿نڈ میں ‘بھومی پوجن’ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب بھگوان شری رام کی ‘لیلا’ کی شاندار نمائش کے سلسلے میں منعقد کی گئی، جس کا آغاز 11 اکتوبر سے ہونا ہے۔ یہ مغربی […]
نئی دہلی، 21 ستمبر(میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی کی والدہ محترمہ راج رانی واہی اتوار کی رات 96 برس کی عمر میں اچانک انتقا ل کر گئیں۔ ان کی آخری رسومات پیر کی صبح نگم بودھ گھاٹ پر ادا کی گئیں۔ وہ مظفر آباد میں پیدا ہوئی تھیں ، جو علاقہ فی […]
جو اساتذہ 75 نئے طلبہ کے داخلے میں نمایاں کردار ادا کریں گے، انہیں ’کارپوریشن ٹیچر ایوارڈ‘سے نوازا جائے گا نئی دہلی، 21 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی ایجوکیشن کمیٹی کی میٹنگ چیئر مین یوگیش ورما کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں مختلف اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]