نئی دہلی : ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے مسلمانوں کے خلاف کئے گئے انتہائی نفرت انگیز تبصرہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے ایکس (ٹوئیٹر) پر اپنے بیان میں تمام ہندوستانی شہریوں سے جمہوریت کے سب سے بڑے […]
نئی دہلی : راجستھان کے بانسواڑہ میں پی ایم مودی کے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان پر ملک و بیرونِ ملک ہو رہی شدید تنقید کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کی جانچ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی تقریر سے متعلق جو شکایات موصول ہوئی […]
نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی اور نوئیڈا، غازی آباد، گروگرام میں آج شام تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ تاہم ان لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا جو شام کو دفتر سے گھر لوٹ رہے تھے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث سڑکوں پر […]
نئی دہلی: پتنجلی آیوروید نے منگل کے دن سپریم کورٹ کو جانکاری دی کہ اس نے گمراہ کن اشتہارات کے معاملہ میں عام معافی نامہ جاری کردیا ہے۔ سینئر وکیل مکل روہتگی نے پتنجلی کی نمائندگی کرتے ہوئے جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس احسن الدین امان اللہ کی بنچ کو بتایا کہ کمپنی نے 67 […]
امروہہ (اترپردیش): وزیراعلیٰ اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے دن کانگریس پر سنگین الزام عائد کیا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی سب سے قدیم جماعت نے اپنے انتخابی منشور میں ملک میں ”شرعی قانون“ نافذ کرنے اور عوام کی دولت دوبارہ تقسیم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ امروہہ میں انتخابی ریالی […]
ممبئی :بمبئی ہائی کورٹ نے سیدنا مفضل سیف الدین کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سیدنا طاہر فخرالدین کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ سیدنا طاہر فخرالدین نے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے سیدنا مفضل سیف الدین کی داؤدی بوہرہ کمیونیٹی کے مذہبی رہنما کے طور پر تقرری پر اعتراض کیا تھا۔بمبئی […]
سری نگر :وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے گزشتہ دنوں راجستھان کے بانسواڑہ میں مسلمانوں سے متعلق دیے گئے متنازعہ بیان پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس چیف فاروق عبداللہ نے آج سخت رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت کبھی نہیں آئے گا جب ایک مسلمان کسی ماں-بہن […]
لکھنئو :راجستھان کے بانسواڑہ میں کانگریس کے مینی فیسٹو کے حوالے سے مسلمانوں کے بارے میں قابلِ اعتراض بیان کا سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بہت سخت جواب دیا ہے۔ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے پی ایم مودی کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان جاری کیا […]
علی گڑھ :پروفیسر نعیمہ خاتون کوعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔ گزشتہ 100 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خاتون کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا وائس چانسلر بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل 1920 میں بیگم سلطان جہاں کو اے ایم یو کا وائس […]
سورت: ایک طرف جہاں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مہم زور وں پرہے،وہاں بی جے پی نے پیر کو اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔مکیش دلال کو سورت پارلیمانی حلقہ سے متعدد امیدواروں کی دستبرداری اور نااہلی کے بعد فاتح قرار دیا گیاہے۔در اصل کانگریس امیدوار نیلیش کمبھانی اور ان […]