
پٹنہ :بہار کے سابق وزیر اعلی اور آرجےڈی سپریمولالو پرساد نے مرکز کی مودی حکومت کے تعلق سے بڑی اہم پیشین گوئی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت والی حکومت بہت کمزور ہے۔ اس سال اگست تک ہی یہ حکومت چلے گی۔ اس لئے پارٹی کے سبھی کارکنان سے تیار رہیں، کیونکہ […]
پنچکولہ: ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک شخص سے کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے ٹھگ لئے گئے۔ پنچکولہ سائبر تھانہ کے انچارج للیت کمار نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ آن لائن سائبر پورٹل پر للیت سنگل نام کے شخص کی جانب سے شکایت ارسال کی گئی کہ […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی طرف سے شراب کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں داخل کی گئی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کیا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا کی بنچ نے سی بی آئی سے اپنا جواب داخل کرنے کو […]
نئی دہلی: سینٹ اسٹیفنس کالج دہلی یونیورسٹی میں عربی، اردو اور فارسی کے پارٹ ٹائم کورسیز سرٹیفیکیٹ، ڈپلوما اور اڈوانسڈ ڈپلوما میں داخلے کے لیے آن لائن فارم بھرنے کا سلسلہ جاری ہے ، داخلے فارم آن لائن جمع کرنے کی آخری تاریخ 19 جولائی ہے۔قابل ذکر ہے کہ سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی یونیورسٹی کے […]
نئی دہلی: اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں پیش آنے والی بھگدڑ میں تقریبا 120 لوگوں کی جانیں گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ ہے ۔ اس تباہ کن حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں میں اکثریت خواتین کی ہے۔ اس دل دہلا دینے والے سانحہ پر ہم اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے […]
رانچی :جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے کارگزار صدر ہیمنت سورین نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا ہے۔ ہیمنت سورین نے 154 دنوں کے بعد ایک بار پھر یہ ذمہ داری سنبھالی ہے۔ راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں گورنر سی پی رادھا کرشنن نے انہیں عہدہ اور رازداری کا […]
کینبرا: چار فلسطین حامیوں کا گروپ کل کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤز کی چھت پرچڑھ گیا جہاں انہوں نے عمارت کی چھت سے بیانرس لٹکادئیے جن میں حکومت پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیاگیا۔چھت سے اترنے کے بعد آسٹریلین فیڈرل پولیس اور آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹوری پولیس کے عہدیداروں نے آج صبح 11بج […]
نئی دہلی : ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ ہونے سے 120 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے معاملہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اب تک 6 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ گرفتار کئے گئے تمام افراد انتظامی کمیٹی کے ارکان اور بابا کے سیوادار (خادم) ہیں۔ […]
نئی دہلی ؛ بہار میں پلوں کے انہدام کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ اس تعلق سے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی ایک درخواست دائر کر اسٹرکچرل آڈٹ کرانے کا حکم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پلوں کے گرنے کے ان واقعات پر راشٹریہ جنتا دل نے سوال اٹھایا ہے اور […]
نئی دہلی: حالیہ لوک سبھا اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے تبصروں سے شدت پسند ہندو تنظیموں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ان کی تقریر پر بہت سے لوگ پہلے ہی اعتراض کرچکے ہیں۔ دہلی پولیس کے انٹلیجنس ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ شدت پسند ہندو تنظیموں […]