Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

عمان کے قریب غرقاب جہاز سے 8 ہندوستانی عملےبہ حفاظت بچا لئے گئے

نئی دہلی: عمان کے قریب سمندر میں غرقاب تجارتی جہاز پر سوار عملے کے 9 ارکان کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے جبکہ ایک کی موت ہو گئی ہے۔جب آج یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں اس بارے میں پوچھا گیا تو وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ایم ٹی فالکن پرسٹیج بحری […]

image

ہندوستانی شئر بازار میں ہلچل :سنسیکس اور نفٹی دونوں میں زبردست گراوٹ

ممبئی :شیئر بازار میں آج کا دن سرمایہ کاروں کے لیے اچھا نہیں رہا۔سنسیکس اور نفٹی دونوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ آئندہ ہفتہ مرکزی بجٹ سے پہلے سرمایہ کاروں کے ذریعہ مختلف شعبوں میں منافع وصولی کیے جانے کے سبب مڈکیپ اور اسمال کیپ سگمنٹ میں گراوٹ آئی ہے۔جبکہ کمزور عالمی اشاروں نے […]

image

آسام میں مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ۔ہیمنت بسوا سرما

گوہاٹی :آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک بار پھرمسلمانوں کے تئیں اپنی نفرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 2051 تک آسام میں مسلمانوں کی اکثریت ہو جائے گی۔ یعنی آنے والے سالوں میں مسلمانوں کی آبادی بہت تیزی کے ساتھ بڑھنے والی ہے۔یہ دعویٰ ہیمنت بسوا سرما نے ایک […]

image

یوپی میں کانوڑ یاترا کے راستوں پرموجود دکانوں پر مالک کا نام لکھنالازمی

لکھنؤ: مظفرنگر میں دکانوں اور سڑک کنارے لگائے جانے والے پھلوں کے ٹھیلوں پر مالک کا نام اور شناخت لکھ کر لگانے کے پولیس کے حکم پر چل رہے تنازعہ کے درمیان یوگی حکومت نے بھی اس حوالہ سے یوپی بھر کے لئے حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسی کے ساتھ حلال مصدقہ مصنوعات […]

image

سماجوادی پارٹی کی جانب سے یوگی کے اقتدار سے بے دخل ہونے کی پیشین گوئی

نئی دہلی : سماجوادی پارٹی نے سوشل میڈیا پلٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا ہے، جس میں اس نے وزیر اعلیٰ یوگی کے اقتدار سے بے دخل ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔ سماجوادی نے کہا ہے کہ اپنے گھر پر لیڈروں سے ملاقات کر کے کیشو موریہ نے وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف اندر ہی […]

image

نیٹ-یوجی امتحان کاریزلٹ ویب سائٹ پر اَپلوڈکرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں آج نیٹ-یوجی 2024 امتحان کے تعلق سے انتہائی اہم سماعت ہوئی۔ اس امتحان میں پیپر لیک اور بے ضابطگی کے الزامات عائد کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے این ٹی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر نیٹ-یوجی امتحان کے ریزلٹ کو […]

image

گونڈا میں ٹرین حادثہ۔دو افراد ہلاک،کئی زخمی

گورکھپور: یوپی کے گونڈا میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ یہاں چنڈی گڑھ سے گورکھپور کے راستے آسام جانے والی ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے میں دو مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ یہ واقعہ گورکھپور ریلوے […]

image

مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سےداڑھی سے متعلق مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کی ستائش

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، مسلم پولیس کانسٹیبل کی داڑھی پر مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو نہ صرف حق بجانب بلکہ مذہبی آزادی کے دستوری حق اور تکثیری سماج میں ہر طبقہ و فرد کی مذہبی وثقافتی آزادی کے عین مطابق سمجھتا ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر […]

image

دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیشین گوئی

نئی دہلی: دہلی- محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں 18 جولائی کو بوندا باندی ہو سکتی ہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق راجدھانی میں پورے ہفتے ہی ہلکی بارش کا ہونے کا امکان ہے۔ دہلی میں اس پورے […]

image

مسلم پولیس افسروں کو داڑھی رکھنے سے منع نہیں کیا جا سکتا۔مدراس ہائی کورٹ

نئی دہلی :محکمہ پولیس میں ڈیوٹی کے دوران داڑھی رکھنے کے ایک معاملے کی سماعت کرتے ہوئے مدراس ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے ایک مسلم پولیس اہلکار کے ذریعہ ڈیوٹی پر داڑھی رکھنے کے اختیار کا دفاع کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ […]

image