Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی میں اگلے 7 دنوں تک موسم خوشگوار رہنے کی پیشین گوئی

نئی دہلی: شدید مرطوب گرمی کا سامنا کرنے والے دہلی این سی آر کے باشندگان کو بارش ہونے کے بعد راحت مل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ این سی آر کے لوگوں کے لیے اگلے 7 دنوں تک موسم خوشگوار رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق این سی آر میں 31 […]

image

عام آدمی پارٹی کو دفتر کے لیے جگہ الاٹ

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے عام آدمی پارٹی کو دفتر کے لیے جگہ الاٹ کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو جگہ الاٹ کرنے کی ہدایت کی تھی، جس کے مطابق روی شنکر شکلا لین پر واقع بنگلہ نمبر ایک الاٹ کیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی نے ہائی کورٹ سے دخواست کی […]

image

امن و امان کی ناقص صورت حال کے خلاف بہار میں مہا گٹھ بندھن کااحتجاج

پٹنہ: بہار میں مانسون اجلاس کے چوتھے دن مہا گٹھ بندھن کے لیڈروں نے امن و امان کی ناقص صورت حال پر نتیش حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ اتحاد کے قائدین ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر لے کر اسمبلی کمپلیکس کے باہر جمع ہوئے اور نتیش حکومت کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا […]

image

مسلم کانسٹبل نے پانچ کانوڑیوں کو ڈوبنے سے بچایا

ہریدوار: ایس ڈی آرایف کے ایک مسلم کانسٹبل نے یہاں ہیرو کی طرح پانچ کانوڑیوں بشمول دو کمسنوں کو علٰحدہ واقعات میں دریائے گنگا میں ڈوبنے سے بچایا۔ہریدوار میں ہر کوئی اسٹیٹ ڈیزاسٹرریسپانس فورس کے ہیڈکانسٹبل عاشق علی کا ذکر کررہا ہے جو ہری کی پوڑی کے قریب کانگڑا گھاٹ پر تعینات تھا۔ منگل کے […]

image

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والوں کی بازآبادکاری کی ہدایت

نئی دہلی :اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے معاملے کی سماعت بدھ کو سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ یہ لوگ بھی انسان ہیں اور ایسے میں ریلوے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں یہاں سے ہٹانے سے قبل ان کی بازآبادکاری کرے۔ سپریم کورٹ […]

image

بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے اشتعال انگیز تقریر کرتے ہوئےمسلمانوں کو بنایا نشانہ

دھر(مدھیہ پردیش): بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ نے دھر میں مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک متنازعہ تقریر کی جس پر سوشل میڈیا پر کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ یہ تقریر ایک ویڈیو میں ریکارڈ کرلی گئی اور اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر گشت کرایا گیا۔یہ ویڈیو ایکس پر پوسٹ کیا گیا […]

image

چار وزرائے اعلٰی کا نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت سے انکار

نئی دہلی :وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعے پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سے اس کی شدید مخالفت ہو رہی ہے۔ ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیاں و غیر بی جے پی ریاستیں مرکز پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کر رہی ہیں۔ ایسے میں 27 جولائی کو دہلی میں ہونے […]

image

ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا پڑا

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرے کے بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی بھانو پرتاپ شاہی کے خلاف ایس سی-ایس ٹی قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز جے ایم ایم کارکن راجندر اوراؤں کی شکایت پر بی جے پی کے رکن […]

image

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی : ’’ مرکزی حکومت کا حالیہ بجٹ ہندوستان کے غریبوں، پسماندہ طبقات ، دلتوں، آدی واسیوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن ہے۔ بجٹ ملک کی اقتصادی پالیسیوں کو آگے بڑھاتا ہے۔ یہ معاشی چیلنجوں کو مستحکم کرنے اور عام آدمی کی ضروریات کو پوری کرنے میں معاون و مددگار ہوتا ہے، […]

image

حیدرآباد کی پرامن فضا کو مکدر بنانے کی مذموم کوشش جاری

حیدرآباد: حیدرآباد کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ منصف نیوزپورٹل کی خبر کے مطابق معین آباد کے چلکور گاؤں میں پیر کے روز چند شرپسند عناصر نے رات کی تاریکی میں قطب شاہی دور کی مسجد کو شہید کردیا تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید برہمی اور غم کی […]

image