
نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے اتوار کو کونڈلی واقع دہلی سرکارکے ایس ٹی پی پلانٹ میں چل رہے برک پلانٹ کی ویڈیو ایکس پر شیئر کر کے گریپ4-کی پابندیوں کے حوالے سے بی جے پی سرکار کی قلعی کھول دی۔ کونڈلی سے آپ کے رکن اسمبلی […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راجدھانی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول کو صاف کر نے کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھایا۔ انہوںنے واضح کیا کہ ان کی سرکار آلودگی پھیلانے والے عوامل کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔ اس تناظر […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے اس سال ایک پراپرٹی ٹیکس سیٹلمنٹ اسکیم (پراپرٹی ٹیکس سنیو ایمنسٹی اسکیم 2025) شروع کی ہے تاکہ دہلی کے عام شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے جنہوں نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے بقایا جات جمع کیے تھے۔ دہلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے پراپرٹی ٹیکس کے […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ […]
نئی دہلی ،20نومبر (میرا وطن) دہلی میں سیاسی تبدیلی کے بعد بھی مسلم اداروں کے تئیں سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ہے ۔امید کی جا رہی تھی کہ جس طرح ماضی میں مدن لال کھورانہ اور صاحب سنگھ کی قیادت میں بی جے پی سرکاروں نے تما م اداروں میں بہتر کام کیا تھا ۔اس سے […]
نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) گزشتہ 12 نومبر دہلی ہائی کورٹ کے ایک طرفہ فیصلہ سے مسجد فیض الٰہی کے وجود کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ کورٹ کی ہدایت کے مطابق پورے مسجد کمپلیکس کو ناجائز بتادیا گیا ہے۔فیصلہ میں ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا گیا کہ متعلقہ فریقین کو سنوائی […]
:نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی میں واقع مسجددرگاہ فیض الہیٰ گزشتہ دنوں عدالت کے حکم کے بعد سے سرخیاں بنی ہوئی ہے کہ آئندہ وقت میںاس پر انہدامی کارروائی ہوسکتی ہے؟ اس قدیمی مسجد کوخود کو سماج سدھارک بتانے والے پریت سروہی نے غیر قانونی بتا کر عدالت میں گہا ر لگائی تھی […]
ئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن) دہلی سرکار نے راجدھانی کے دیہی علاقوں میں آبادی دیہ اراضی کی شناخت، ملکیت اور دستاویزات کے بارے میں دیرینہ ابہام کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی اور دوررس پہل کی ہے۔ آبادی دیہہ کے علاقوں کا ایک جامع سروے کیا جائے گا، ان کا ریکارڈ مرتب کیا جائے […]
نئی دہلی: 17 دسمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی کوآپریٹو ہاؤسنگ فنانس کارپوریشن لمیٹڈ راجدھانی کے رہائشیوں کو سستی، سادہ اور شفاف ہاؤسنگ لون فراہم کرنے کے لیے توسیع کرے گا۔اس سلسلے میں کابینہ وزیر روندر اندراج سنگھ نے بدھ کو محکمہ جا تی جائزہ میٹنگ میں ڈی سی ایچ ایف سی کے افسران کو […]
ئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) اور ملک کے کئی بڑے شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے لینے والی فضائی آلودگی کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ خطرناک حد تک […]