نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوران اتر پردیش میں انڈیا اتحاد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 80 میں سے 43 سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ وہیں، بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف 33 نشستوں تک محدود رہ گئی۔ نتائج کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری […]
ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم میں انو کپور کی فلم ‘ہمارے بارہ’ کی نمائش کو 14 جون تک ملتوی کئے جانے کا حکم جاری کیا جو پردہ سیمیں پر 7 جون کو ریلیز ہونے والی تھی۔جسٹس نتن بورکر اور کمل کھاتا کی تعطیلاتی بنچ نے ایک سماجی کارکن اظہر تمبولی کی جانب […]
ممبئی: کانگریس نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا لگنے کے بعد ریاست کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی استعفیٰ کی پیشکش ‘ڈرامہ’ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ریاستی کانگریس کے ترجمان اتل لونڈے نے کہا کہ فڑنویس ایک ‘غیر آئینی حکومت’ چلا رہے […]
لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی پارٹی کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لینے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مختلف انتخابات میں مناسب نمائندگی دینے کے باوجود مسلم کمیونٹی بی ایس پی کو ٹھیک سے نہیں سمجھ پا رہی ہے، اس لیے پارٹی مستقبل […]
نئی دہلی: اس بار سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان 17مسلم ممبران لوک سبھا پہونچے ہیں ،انتخابی میدان میں کل 78 مسلم امیدوار اترے تھے۔سہارنپور سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود نے 64542 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی، جبکہ کیرانہ سے سماج وادی پارٹی کی نوجوان امیدوار اقرا حسن چودھری نے بی جے پی […]
امیٹھی: اترپردیش کے امیٹھی پارلیمانی حلقے پر بی جےپی کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے کانگریس امیدوار وگاندھی خاندان کے نزدیکی کے ایل شرما نے موجودہ ایم پی و مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو 167196 ووٹوں سے شکست سے دو چار کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعداد کے مطابق کے ایل شرما کو جہاں 539228 ووٹ ملے وہیں […]
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کے فاتح امیدواروں میں کچھ چہرے ایسے ہیں جس نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایسے چہروں میں سے ایک یوسف پٹھان ہیں جن کی جیت کی امید شاید ہی کسی نے کی ہوگی۔ ترنمول کانگریس امیدوار یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے بہرامپور سے لوک سبھا انتخاب […]
رامپور: دو سال پہلے لوک سبھا کے ضمنی الیکشن میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قلعہ میں ہی اسے شکست فاش دینے والی بی جےپی کو ایس پی کے امیدوار محب اللہ ندوی نے ہرادیا ۔انہوں نے بی جے پی امیدوار کو 87 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔رامپور سے مولانا محب اللہ ندی کو کل […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور ایم پی امیدوار اسدالدین اویسی ایک بار پھر اپنے گڑھ حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے جیت گئے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر 3 لاکھ ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔اگرچہ اس بار مقابلہ سخت ہونے کا امکان تھا مگر حیدرآباد کے عوام […]
مین پوری: یادو پٹی کی سب سے اہم سیٹوں میں سے ایک اترپردیش کی مین پوری پر سماج وادی پارٹی(ایس پی)امیدوار ڈمپل یادو نے ایک بار پھر سے ریکارڈ ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ڈمپل نے اپنے حریف بی جےپی امیدوار اور ریاست کے وزیر سیاحت جئے ویر سنگھ کو 2 لاکھ 21 ہزار 639 […]