دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک انڈونیشیا میں ایک اسٹینڈ اَپ کامیڈین کو توہین رسالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 7 ماہ جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایک مقامی عدالت کے جج نے منگل کے روز اولیا رحمٰن نامی اس کامیڈین کو توہین رسالت کا قصوروار قرار دیتے ہوئے یہ سزا سنائی۔لیمپنگ پرازکیوٹر […]
چنڈی گڑھ:کانگریس کی ہریانہ یونٹ نے ایک بار پھر کہا کہ ریاست میں وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اقلیت میں ہے اور اسے اقتدار میں رہنے کا اخلاقی حق نہیں ہے۔ہریانہ کانگریس کی قانونس ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد شام کو یہاں نامہ نگاروں […]
نئی دہلی: قومی راجدھانی کے باشندوں کے لئے اگلے سات دنوں تک چلچلاتی گرمی اور گرمی کی لہر سے راحت کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے پیر کو دارالحکومت میں اگلے تین دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے […]
نئی دہلی: مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدارتی سیکرٹریٹ نے کہا کہ محترمہ مرمو نے صدر معیزو کا خیرمقدم کرتے ہوئے مالدیپ کی نئی حکومت اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیااور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مالدیپ […]
نئی دہلی :نیٹ امتحان میں بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے سپریم کورٹ سے نیٹ یوجی 2024 کا نتیجہ واپس لینے اور دوبارہ امتحان کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دو طلبہ کی جانب سے عرضداشت داخل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیٹ امتحان میں من مانے طریقے […]
نئی دہلی: بھلے ہی اس بار بی جے پی نے اپنے اتحادیوں کے زور پر حکومت بنائی ہے، لیکن وزارتی عہدوں کی تقسیم میں اتحاد کا دباؤ نظر نہیں آرہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ مودی کابینہ میں 71 وزراء نے حلف لیا ہے۔ ان میں سے صرف 11 وزراء اتحادیوں کے ہیں۔ […]
لکھنئو:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے مزید ایک معاملے میں آج راحت مل گئی ہے۔ ڈونگر پور سے جڑے ایک معاملے میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا جس میں اعظم خان سمیت 8 لوگوں کو ثبوت کی کمی کے پیش نظر بری کر دیا گیا۔دراصل اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈونگرپور بستی […]
چنئی :تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کے اسٹالن نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر تضادات اور حالیہ ملک گیر احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی کے امتحان پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے ۔ایک […]
حیدرآباد: ہندوستان کی سابق معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ حج پر جارہی ہیں اور ایک بہتر انسان کے طورپر واپس آنے کی امید رکھتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی روانگی کے حوالہ سے فی الحال کچھ نہیں بتایاہے۔ […]
میں نریندر دامودر داس مودی ہوں…” نامزد وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں خصوصی مہمانوں کے سامنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ آج حلف اٹھا کر پی ایم مودی نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو […]