Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

چنار کتب میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں فروخت

چنار:وادی کشمیر کے قلب سری نگر کے ’ایس کے آئی سی سی ‘میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام کتب میلہ نئی منزلیں چھو رہا ہے۔ اس کی نظیر اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے کہ میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں کتب بینی کے شوقین […]

image

متعدد دلت تنظیموں کی طرف سے بھارت بند کا اہتمام

نئی دہلی: شیڈیولڈ کاسٹ (ایس سی) اور شیڈیول ٹرائب (ایس ٹی) ریزرویشن میں کریمی لیئر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج متعدد دلت تنظیموں کی طرف سے بھارت بند کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ بی ایس پی اور آر جے ڈی جیسی جماعتوں نے بھی بند کی حمایت کی […]

image

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کےاسمبلی انتخاب کےلئے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی:الیکشن کمیشن نے منگل کے روز جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس مرحلہ میں 24 نشستوں پر 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی امیدواروں کی نامزدگی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلہ کے لیے نامزدگی پرچہ […]

image

اے آئی ایم آئی ایم مہاراشٹر میں ایم وی اے اتحاد کے ساتھ ہاتھ ملانےکی خواہشمند

چھترپتی سمبھاجی نگر: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) مہاراشٹر میں حزب اختلاف کے مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد کے ساتھ ہاتھ ملانے کی خواہشمند ہے جس کا مقصد اس وقت ریاست میں حکومت کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینا ہے۔ دو دیگر جماعتوں […]

image

شان رسالت ؐ میں قابل اعتراض ریمارکس کے لیے دو تازہ ایف آئی آر درج

ممبئی: ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پیر کو ممبئی میں ملعون رام گیر کے خلاف ان کےاسلام اور شان رسالت ؐ میں قابل اعتراض ریمارکس کے لیے دو تازہ ایف آئی آر درج کی گئیں۔پہلی اطلاعاتی رپورٹیں بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) کی متعدد دفعات کے تحت درج کی گئی تھیں جن میں […]

image

نوجوان لڑکیوں کو جنسی خواہشات پر قابو رکھنے کی نصیحت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو منسوخ کر دیا جس میں نوجوان لڑکیوں پر اپنی جنسی خواہشات پر قابو رکھنے سے متعلق تبصرہ کیا گیا تھا۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجول بھویان کی بنچ نے ازخود نوٹس کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کو قابل […]

image

لیٹرل انٹری کے اشتہار پر روک لگانے کی ہدایت

نئی دہلی:مرکزی حکومت لیٹرل انٹری پر اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ منگل کے روز حکومت نے یو پی ایس سی کو ہدایت دی ہے کہ 17 اگست کو اس نے جواشتہار جاری کیا تھا اس پر پر روک لگائے۔ دراصل جب سے یہ اشتہار جاری ہوا ہے، تبھی سے اسے اپوزیشن کے زبردست […]

image

خواتین کی حفاظت کے لئے8رکنی ٹاسک فورس تشکیل دینے کاحکم

نئی دہلی: کولکاتا واقع آر جی کر میڈیکل کالج و اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل سے متعلق کیس پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری کے بعد قتل اور اسپتال میں ہوئی توڑ پھوڑ کے معاملے میں از خود نوٹس لیتے […]

image

یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت

نئی دہلی: ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آخری آرام گاہ پہنچے۔ انہوں نے شدید بارش کے درمیان اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران رابرٹ واڈرا اور ان کے بیٹے […]

image

درختوں کو راکھی باندھ کر ماحولیات کے تحفظ کا عزم

وارانسی: وارانسی میں ہندو-مسلم بھائی بہنوں نے درختوں کو راکھی باندھ کر ماحولیات کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا۔ لگاتار ہو رہی ماحولیاتی تبدیلی اور گرمی کو دیکھتے ہوئے مسلم بہنوں نے پودوں کی آرتی اتاری اور اسے چندن لگایا۔ ساتھ ہی پودوں پر راکھی باندھ کر ماحولیات کو بچانے کا اظہارِ عزم کیا۔ اس […]

image